Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

فوری عام انتخابات پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے

لاہور: پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحادی فوری انتخابات کی مخالفت کررہے ہیں جب کہ مسلم لیگ (ن) اور مولانا فضل الرحمان فوری انتخابات کے حامی ہیں۔   حکومت گرانے کی حکمت عملی میں اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے ہیں، کیوں کہ مسلم لیگ ن ار…

ژوب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 اشتہاری ملزمان ہلاک

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 اشتہاری ملزمان ہلاک ہوگئے۔  سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے کلی شہاب زئی میں سی ٹی ڈی کی ٹیم نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا، تاہم کارروائی کے دوران دہشت گردوں…

فواد چوہدری پیکا قانون کی حمایت میں اسلامی قانون کے حوالے دینے لگے

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پیکا قانون کی حمایت میں قرآنی دلائل دینے لگے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہتک عزت سول قانون ہے لیکن تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامی لاء کے واضح قوانین ہیں اور اس جرم پر سخت سزائیں ہیں،…

عمران خان کی مودی کو تنازعات کے حل کےلیے ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تنازعات کے حل کے لیے ٹی وی پر مباحثے کی پیش کش کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی ’’آر ٹی‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ہندو قوم پرستی تحریک کے بانی نازیوں…

آپریشن ردالفساد سے ملک غیر یقینی صورتحال سے نکل کر پرامن ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

 اسلام آباد: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو آج پانچ سال مکمل ہو گئے ،آپریشن کا مقصد دو دہائیوں کی جنگ اور دہشت گردوں کا خاتمہ کرنا تھا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی…

وزیراعظم پر الزامات، نجم سیٹھی پر 15 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد: وزیراعظم پر الزامات لگانے پر عدالت نے نجم سیٹھی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے وزیراعظم عمران خان کے نجم سیٹھی کیخلاف ہتک عزت، ہرجانے، ازدواجی زندگی سے متعلق غلط بیانی کیس میں نجم سیٹھی کی عدالتی…

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن حیدرعباس شہید، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن حیدر عباس شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن حیدر عباس نے دہشت گردوں کا تعاقب کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔ آئی ایس پی آر نے…

آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر بات چیت

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔  ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس…

جعلی خبروں پر 5 سال کی سزا اور جرم ناقابل ضمانت ہوگا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جعلی خبر یا الزام تراشی پر حکومتی مؤقف واضح ہے ،وزیراعظم سمیت کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہے، جعلی خبروں پر 3 سال کی جگہ 5 سال کی سزا ہوگی اور جرم ناقابل ضمانت ہوگا۔ وفاقی وزیر قانون فروغ…

شہبازشریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

صدر ن لیگ نے پنجاب اور وفاق میں عدم اعتماد کیلئے ترین سے حمایت مانگ لی عدم اعتماد سمیت سیاسی فیصلے گروپ کی مشاورت سے کروں گا ،ترین کا جواب ن لیگ نے خفیہ ملاقات کی تصدیق کر دی ،ترین گروپ کی تصدیق یا تردید سے انکار اسلام آباد :قومی…