Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جھل مگسی چھٹی جماعت کے طالب علم ذیشان علی نےامتحان میں فعل ہونے پر خودکشی کرلی
جھل مگسی: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ میں چھٹی جماعت کے تیرہ سالہ طالب علم ذیشان علی ولد محمد موسی نے امتحان میں فعل ہونے پر دل برداشتہ ہوکر اپنے زندگی کا خاتمہ کر دیا واقعہ کے بعد ایس ایچ او کوٹڑہ عنایت اللہ…
بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 19افراد میں تصدیق
کوئٹہ:بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 19افراد میں تصدیق صوبے میں اب تک 35ہزار 345افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں صوبے میں اب تک کرونا وائرس سے 375مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 34ہزار 906مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
پی آئی اے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی
کوئٹہ :پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کوئٹہ سے تربت کیلئے فلائٹس کے کرایوں میں کمی کردی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق کوئٹہ سے تربت جانے والی فلائٹس کا کرایہ 12ہزار 500تھا جس کو کم کرکے 9ہزار 100روپے کردیا گیا ہے ۔
لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ کو خانوزئی کے قریب حادثہ
کوئٹہ :لاھور سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ کو خانوزئی کے قریب حادثہ
خانوزئی کے گوال میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 25 زخمی ہونے کی اطلا
بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ہوگئی سات سالہ فرزانہ اور عبداللہ…
سبی میلہ شروع ہونے سے قبل تمام تر انتظامات مکمل کیے جائیں گے ڈاکٹر فریداللہ
سبی :سبی میلہ شروع ہونے سے قبل تمام تر انتظامات مکمل کیے جائیں گے ڈاکٹر فریداللہ،میلے میں جانوروں کی دیکھ بھال لائیو اسٹاک کے ماہر ڈاکٹرز کریں گے محمد انور خجک
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر فریداللہ پانیزئی،سپریڈنٹ…
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن صاحب سے پشتونخواہ میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی ملاقات
کوئٹہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز ملاقات کی ملاقات میں حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوئی، مولانا فضل الرحمان نے محمود خان اچکزئی کو صورت حال سے…
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں یکم مارچ بروز منگل دن…
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں یکم مارچ بروز منگل کوشیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے ادیان، اغبرگ،نوحصار، نکاتو، واسا، ایف سی، چشمہ اور ریگی فیڈرز سے دن 12بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی بند رہے گی…
مذاکرات کی خواہش کو کمزوری کی علامت نہیں سمجھنا چاہیے وزیر اعظم
پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی: وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی…
پاک فوج نے 27 فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا : فواد چوہدری
اسلام آ باد:وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے 27 فروری کو بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہو ئے جس طرح پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیاوہ تاریخ کا حصہ ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے…
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے ہسپتال میں نیسی سی ٹی وی کنٹرول روم کا افتتاح…
کوئٹہ: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے ہسپتال میں نیسی سی ٹی وی کنٹرول روم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر غلام سرور،ڈی ایم ایس جنرل ڈاکٹر محبوب قمبرانی، آر ایم او جنرل ڈاکٹر سمیع اللہ،ایڈمن آفیسر…