شریف خاندان نے عدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی: شہزاد اکبر

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصو صی برا ئے احتساب شہزد اکبر نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے عدلیہ پر حملے کی منصوبہ بندی کی، جو کچھ بھی تھا، قابل اعتراض اور پہلے سے طے شدہ تھا۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں معاون خصوصی شہزاداکبر نے کہا ہے کہ انکشاف ہوا نواز شریف نے رانا شمیم سے حلف نامے پر دستخط کرائے۔ بڑا سوال یہ ہے صحافی کو قابل اعتراض حلف نامہ کس نیدیا، راناشمیم نے کہا تھا حلف نامہ سیف میں ہے، کیا ان پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.