نجی شعبے بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے سے ڈر رہی ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا تقریب سے خطاب ساحل و وسائل کا جملہ آنکھ کھولنے سے سن رہے ہیں،وزیراعلی بلوچستان 

ساحل و وسائل پر کام کرنیوالے ملک خوشحال ہوئے،وزیراعلی بلوچستان کوئٹہ:وسائل کو متنازعہ بنانیوالے ممالک کے حالات خراب ہوئے ہیں،وزیراعلی بلوچستان بہت سے ممالک ہیں جن کے پاس وسائل نہیں اپنے وسائل کو اپنے قوم کیلئے بروئے کار نہیں لارہےمسلم باغ،خضدار، لسبیلہ میں 50 سال پہلے وہ ترقی نہیں تھی جو آج ہے

اپنے وسائل کو بروئے کار لانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،حکومت دو طرح سے کان مالکان کی مدد کرسکتی ہےنجی شعبے بلوچستان میں سرمایہ کاری کرنے سے ڈر رہی ہے،وزیراعلی بلوچستان بلوچستان میں بہت کم وسائل ہے جو کما کر صوبے کو دے سکتا ہے

بلوچستان میں اگلے 10،20 سالوں بعد زراعت نہیں کرپائینگے ہم اپنے مستقبل کا پانی بہت تیزی سے استعمال کررہے ہیں :50 سالوں میں ہم نے بلوچستان کا پانی ختم کردیا،وزیراعلی بلوچستان

بلوچستان میں پانی 12 سو 13 سو فٹ پر چلا گیا ہے،وزیراعلی بلوچستان ہمارے پاس ڈی سیلینیشن کیلئے پیسے بھی نہیں،وزیراعلی بلوچستان

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.