Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
افغانستان سے سیب اور ٹماٹر کی در آمد اور ان پر ٹیرف کی شرح 60 سے کم کرکی27 فیصد تک لانے سے بلوچستان…
مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ ، حضرت علی اچکزئی ، میر یاسین مینگل، سعد اللہ اچکزئی، حاجی ہاشم کاکڑ، ظفر کاکڑ، عبدالخالق آغا، عبدالعلی دمڑ، ودان علی کاکڑ، اللہ داد اچکزئی ، جہانگیر لانگو، نقیب اللہ کاکڑ، عمر…
مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا خراج تحسین
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کو سراہتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف بر وقت اور فیصلہ کن اقدام پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے ،یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ…
کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیر اہتمام زیارت فٹبال گراونڈ میں جنگلات کے زمینوں کی اندراج کے…
کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیر اہتمام زیارت فٹبال گراونڈ میں جنگلات کے زمینوں کی اندراج کے سلسلے میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد کیا گیا جرگہ میں صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ چیئر مین…
یات کی فراہمی سے ان میں پائے جانے والے تحفظات کو دور کرنے کے لئے پالیسیوں میں تبدیلی ناگزیر ہے ،…
ینگ پارلیمنٹرین فورم پاکستان کی صدر سیدہ نوشین افتخار اور سیکرٹری جنرل نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوںکو بہتر پالیسیوں اور سہولیات کی فراہمی سے ان میں پائے جانے والے تحفظات کو دور کرنے کے لئے پالیسیوں میں تبدیلی…
حکومت فوری طور پر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیکر تاجروں کو تحفظ کی…
مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، میر یاسین مینگل، سعد اللہ اچکزئی، حاجی ہاشم کاکڑ، ظفر کاکڑ ، عبدالخالق آغا، عبدالعلی دمڑ، ودان علی کاکڑ ، اللہ داد اچکزئی ، جہانگیر لانگو، نقیب اللہ کاکڑ، عمر…
صوبائی وزیر مواصلات کا قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر تعمیرات ومواصلات میر سلیم احمد کھوسہ نے سکیورٹی فورسز کو ضلع قلات میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن وامان کیلئے اپنی…
بلوچستان کے کوٹے میں کمی کا تاثر غلط ہے، وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے پرعزم ہے، طارق فضل…
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کیلئے وفاقی محکموں میں مختص کوٹے میں کسی قسم کی کمی یا ناانصافی کا تاثر قطعی طور پر حقائق کے منافی ہے، بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کے لیے 2007 میں ان کا…
بلوچستان میں نوجوان لڑکی کا جرگہ کے حکم پر قتل سفاکانہ اور انسانیت سوز جرم ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بلوچستان کے علاقے دگاری میں ایک نوجوان لڑکی کے مبینہ طور پر جرگہ کے حکم پر قتل کے واقعہ کو ایک بہیمانہ، سفاکانہ اور انسانیت سوز جرم قرار دیا ہے۔
پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…
نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا شہری ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیئے جامع پلان دینے کا اعلان
صوبائی مشیر برائے محکمہ بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے خضدار میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبے کے عوام کے دیرینہ مسائل کے حل اور شہری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور مربوط منصوبے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام…
بلوچستان میں قتل ہوئی خاتون اور مرد کے درمیانی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، وزیراعلیٰ کا دعویٰ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…