امریکی گلوکارہ بیونسے ’’گریمی ایوارڈز‘‘ میں 7کیٹیگریز کے لئے منتخب
لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق 39سالہ گلوکارہ نے اگرچہ رواں برس کوئی بھی میوزک البم ریلیز نہیں کیا ،اس کے باوجودانہیں اتنے بڑے ایوارڈز کی 83 میں سے 7کیٹیگر یزکیلئے نامزدگیاں مل گئیں ۔