جعلی زرعی ادویات اور ناقص بیج کیخلاف کریک ڈائون کا حکم

سکھر: محکمہ زراعت نے ناقص بیج اورجعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات دیئیہیں-پی پی آئی کے مطابق اس سلسلہ میںمحکمہ زرعی توسیع نے عوامی شکایات پر مختلف ڈیلرز کی دکانوں پر چھاپے مار کر کھاد کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوادیئے ہیں اوردکانیں سیل کردی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.