Browsing Category
کھیل
کھیل
دورہ پاکستان؛ آسٹریلوی کرکٹرز فیملیز سے مشورہ کریں گے
کراچی: دورہ پاکستان کیلیے پلیئرز اپنی فیملیز سے مشاورت کریں گے۔
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے مارچ میں پاکستان کا ٹور کرنا ہے، 1998 میں آخری مرتبہ مارک ٹیلر کی قیادت میں کینگروز پاک سرزمین پر آئے تھے اس کے بعد سے ان کی راہ دیکھی جارہی ہے۔…
بابراعظم کے پاس دنیا میں سب سے بہترین کور ڈرائیو ہے: بریٹ لی
بابر کی بیٹنگ تکنیک بھی حیرت انگیز ہے: سابق آسٹریلین فاسٹ بائولر
دبئی: آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر بریٹ لی نے بابراعظم کے کور ڈرائیو کو سب سے بہترین شاٹ قرار دیا ہے۔ بابر اعظم کی شاندار کور ڈرائیو نے بہت سے سابق کرکٹرز اور کھیل کے…
لاہور قلندرز کی ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت
کراچی: پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت پر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا چھٹا میچ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔
لاہور قلندرز کے…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
کراچی: پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا پانچواں میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
آئی سی سی نے آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میبلورن میں کھیلاجائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا آٹھواں ایڈیشن سولہ اکتوبر سےشروع ہوگا،…
پاکستان سپر لیگ7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا
لاہور:پاکستان سپر لیگ7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا۔ مجموعی طور پر 34 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ 7 فروری تک کراچی جبکہ 10سے 27 فروری تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گاتاہم 2016 سے شروع ہونے والی…
محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں کیوں دیا وجہ بتادی
میتھیو نے کہا انہیں بہت اچھا لگ رہا ہے اور وہ اکثر قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں، محمد رضوان
لاہور:می کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو قرآن مجید تحفے میں کیوں دیا تھا جس کی انہوں نے وجہ بتادی…
ہینرکس موئسز نے محمد حسنین پر چکنگ کا الزام عائد کردیا
بیٹر کی جانب سے چکنگ کا الزام محمد حسنین کو دباو میں لانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
لاہور: ہینرکس موئسز نے محمد حسنین پر چکنگ کا الزام عائد کردیا۔بگ بیش میچ میں سڈنی سکسرز کے کپتان آسٹریلوی بیٹر کو پاکستانی پیسر کے باو?نسرز کھیلنے میں…
ویرات کوہلی کا بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان
جوہانسبرگ: بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کپتانی سے دستبرار ہونے کا اعلان کردیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے ٹی ٹوینٹی کے بعد اب ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
کوہلی نے اپنے اس فیصلے سے…
سعودی عرب میں ہارس فیسٹیول 2022 کا آغاز
ریاض:سعودی عرب میں ہارس فیسٹیول 2022 کا آغاز ریاض میں قائم گھڑسواری کے بین الاقوامی مرکز اور سیرگاہ میں شروع ہو گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں سٹریٹجک پارٹنر درعیہ گیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ہارس فیسٹیول2022 کا…