Browsing Category
کھیل
کھیل
شاداب خان کا سڈنی سکسرز کے ساتھ سفر ختم
آل راو نڈر بگ بیش لیگ میں دفاعی چیمپئن کیلیے خاص کارکردگی نہیں دکھا پائے
لاہور:: شاداب خان کے سڈنی سکسرز کے ساتھ سفر کا اختتام ہوگیا۔آل راو نڈر شاداب خان بگ بیش لیگ میں دفاعی چیمپئن کیلیے خاص کارکردگی نہیں دکھا پائے، انھوں نے 4میچز میں…
نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کرکے پرانی یادیں تازہ ہو گئیں،شاہد آفریدی
لاہور(آن لائن )کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم کے نام سے مشہور سابق کپتان شاہد آفریدی نے عرصہ دراز کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی آکر خوشی کا اظہار کیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ این سی اے کا دورہ کر کے…
بین الصوبائی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپیئن شپ 27 مارچ کو کھیلی جائے گی
اسلام آباد:پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایک روزہ بین الصوبائی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ 27 مارچ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایاکہ…
بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
پراویڈنس:بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پراویڈنس سٹیڈیم، گیانا میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.2 اوورز میں 268 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی۔ کپتان کوپر کونولی نے…
جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کیخلاف عدالتی جنگ جیت لی
ٹینس اسٹار جوکووچ نے آسٹریلوی حکومت کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی۔
سربین ٹینس اسٹار نوواک نے آسٹریلیا حکومت کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی۔ عدالت نے فوری طورپر جوکووچ کی رہائی کے احکامات جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق عالمی نمبرون جوکووچ جو…
آئی پی ایل کے لیے ہاں پی ایس ایل کے لیے ناں
لاہور: سابق افریقی کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ کرکٹرز کی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک مصروفیات پہلی ترجیح ہیں تاہم اسی لیے پی ایس ایل کیلیے این اوسی جاری نہیں کیے۔
کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے ڈائریکٹر گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی…
پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں
کراچی: پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں ہو گئیں جب کہ فروری 2019 میں سینئر جنرل منیجر لیگل سے چیف آپریٹنگ آفیسر بننے پر تنخواہ میں یکمشت8 لاکھ 25 ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی…
پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ایوارڈز 2021 کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی ہے، جس کے مطابق فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
21 سالہ فاسٹ باؤلر کو سال کی سب سے متاثر کن کارکردگی، ٹی…
محمد حسنین کا بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان گیند باز محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں تباہ کن آغاز کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔
سڈنی تھنڈر کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے محمد حسنین نے آج ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلا اور تباہ کن…
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سوئی رائفلز کے زیراہتمام قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ: فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سوئی رائفلز کے زیراہتمام قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ، حمید الیون کرکٹ ٹیم نے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سوئی رائفلز کی جانب سے بانی پاکستان قائداعظم…