Browsing Category
کھیل
کھیل
جانوروںسے نہیں لوگوں کے ارادوں سے ڈرتی ہوں‘ عائشہ عمر
لاہور (روزنامہ ہمت) معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ جانوروں سے نہیں بلکہ لوگوں کے ارادوں سے ڈرتی ہیں۔ عائشہ عمر جو ان دنوں تنزانیہ میں وقت گزار رہی ہیں کی ایک شیئر تصویر میں جھیل میں کچھوئوں سے گھرا دکھایا گیا ہے۔بہت سے افراد نے…
جونئیر ہاکی ورلڈکپ پاکستانی ہاکی ٹیم بھارت پہنچ گئی سیکیورٹی سخت ہونیکا دعویٰ
بھارت میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی سیکیورٹی کے انتظامات بہترین ہونے کا دعویٰ کردیا گیا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کہتے ہیں بھارت میں موجود قومی ہاکی ٹیم کے لیے سیکیورٹی سمیت بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔
ان کا مزید…
وسیم اکرم کو ٹیم سے باہر رکھنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا: ٹیم ڈاکٹر توصیف ڈاکٹر کا انکشاف
کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈاکٹر توصیف نے انکشاف کیا ہے کہ وسیم اکرم کو ٹیم سے باہر رکھنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا ۔
سابق کپتان وسیم اکرم کے متعلق ٹیم کے سابق ڈاکٹر توصیف کے بیان نے نیا پنڈورہ بکس کھول دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر…
حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے
رواں سال حسن کی انٹرنیشنل وکٹوں کی مجموعی تعداد 64 ہوگئی ہے
لاہور(روزنامہ ہمت)حسن علی رواں سال سب سے زیادہ شکار کرنے والے بولر بن گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آو?ٹ آف فارم نظر آنے والے پیسر نے بنگلہ دیش میں اچھا کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم…
پاکستان میں کرکٹ؛ آئی سی سی سفر جاری رکھنے کی خواہاں
پی سی بی اور بی سی سی آئی کی کمان سابق کرکٹرز کے ہاتھ میں ہونے کی وجہ سے امکانات کے دروازے کھلے رہتے ہیں
لاہور(روزنامہ ہمت) آئی سی سی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا سفر جاری و ساری رکھنے کی خواہاں ہے۔ایونٹس کی میزبانی کا فیصلہ کرنے والی…
ہمارے گرائونڈ پر پاکستانی جھنڈا کیوں لہرایا؟،بنگلہ دیشی وزیر
جب ہم پاکستانی پرچم دیکھتے ہیں تو ہمارے دل دہل جاتے ہیں، انہیں پریکٹس سیشن کیلئے جھنڈے کی ضرورت کیوں ہے؟، اسکی اجازت نہیں ہونی چاہیے،بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن
ڈھاکہ : بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن نے کہا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویڈ نے فائنل کی رات کس پریشانی میں گزاری؟
سڈنی(روزنامہ ہمت) ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ٹیم آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ اور سیمی فائنل کے ہیرو میتھیو ویڈ نے وطن واپس پہنچ کر ایونٹ کے دوران درپیش فٹنس مسائل سے پردہ اٹھا دیا۔
آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹرافی جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر پریس…
ون ڈے ورلڈ کپ، ٹیموں کی تعداد پر آئی سی سی کا پھر یو ٹرن
ٹیسٹ چیمپئن شپ کی موجودہ فارم برقرار،افغانستان کی صورتحال کیلیے ورکنگ گروپ تشکیل، رمیزبھی شامل
کراچی(روزنامہ ہمت) ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد پر آئی سی سی نے پھر یوٹرن لے لیا جب کہ 2027 کے میگا ایونٹ میں 14 ٹیمیں شریک ہوں…
چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت کو بھی پاکستان میں ’سیکیورٹی‘ کا مسئلہ درپیش
بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت یہ فیصلہ کرنے سے پہلے پڑوسی ملک (پاکستان) میں ’سیکیورٹی‘ کی صورتحال پر نظر رکھے گی کہ آیا بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی ایونٹ کے لیے سفر کرے گی یا نہیں
لاہور(روزنامہ ہمت)انٹرنیشنل…
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی؛ دنیا کوبتائیں گےکہ ہم کتنےعظیم میزبان ہیں، رمیز راجہ
لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی ملنے پر بہت خوش ہوں اور ایونٹ سے دنیا کوبتائیں گےکہ ہم کتنےعظیم میزبان ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی…