Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بچوں سے زیادتی پر سزائے موت، ویڈیو بنانے پر 10 سال قید،50 لاکھ جرمانہ ہو گا

پشاور:خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے،بچوں سے زیادتی کے مجرم کے لیے سزائے موت تجویز کی گئی ہے۔مجوزہ بل کے تحت زیادتی میں ملوث شخص کو 20 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا ، بچوں کی فحش ویڈیو بنانے پر…

بھارت جیسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے، معید یوسف

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ 9 مارچ کو انہونہ اور خطرناک واقعہ ہوا، بھارت سے ایک سپر سانک میزائل 250 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے پاکستان میں گرا، ایسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے۔  انہوں نے…

وزیراعلیٰ پنجاب سے مسلم لیگ ن سمیت 80 اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اظہر عباس چانڈیا سمیت 80 اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی جس میں مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔ ملاقات کرنے والوں میں اشرف…

جنرل باجوہ نے کہا مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہیں، میں انہیں ڈیزل نہیں کہتا لیکن عوام کہہ رہی…

آج میرا مقابلہ تین ڈاکوؤں سے ہے‘ کیا یہ ڈاکوؤں کا گلدستہ ملک ٹھیک کرے گا ؟ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے ادودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے‘ ا یک ان سوئنگ یارکر سے تینوں کی وکٹیں اڑاؤں گا ، مجھے اپنی جان بھی دینی پڑے تو بھی میں…

میانوالی پولیس کی اہم کاروائی، نومولود بچی کو فائرنگ سے قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

میانوالی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم شاہ زیب کو ڈسٹرکٹ بھکر سے گرفتار کیا سفاک باپ نے 06 مارچ کو اپنی سات دن کی کمسن بچی کو پسٹل کے 5 فائر مارکر بے دردی سے قتل کیا تھا بچوں اور خواتین پر ظلم و زیادتی کے واقعات پر آئی جی پنجاب…

بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلے کے جھٹکے

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں 3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز دالبندین سے 62کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے باعث کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع…

غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے، مریم نواز کا طنز

لاہور: مریم نواز نے وزیراعظم کے دورہ کراچی پر طنز کرتے ہوئے کہا  کہ غم کرسی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی اور ایم…

اپوزیشن جال میں پھنس گئی، میں تو خود اللہ سے تحریک عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا، وزیراعظم

 کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں تو خود اللہ سے تحریک عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا اور اب اپوزیشن جال میں پھنس گئی ہے۔ عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت…

عثمان بزدار کو ہٹانے سے انکار کے بعد ترین گروپ سخت فیصلے کرنے پر تیار

جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا آپشن کھلا رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اوردیگر جماعتوں سے رابطوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔   حکومت اور ترین گروپ کے درمیان مفاہمت کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا…