پاکستان کا یوکرین جنگ جلد ختم کرنے کا مطالبہ،اس سے شہریوں کا جانی و دیگر نقصان بہت زیادہ ہورہا…
:پاکستان نے یوکرین میں جاری جنگ جلد از جلد ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں شہریوں کا جانی و دیگر نقصان بہت زیادہ ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے سلامتی کونسل میں یوکرین جنگ پر اظہار خیال کرتے…