Daily Archives

January 31, 2025

بنگلہ دیشی طلبہ اپنی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر رہے ہیں،انہیں اس کا موقع ملنا چاہیے،چیف ایڈوائزر…

:بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نےکہا ہے کہ طلبہ اپنی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کررہے ہیں اور اس حوالے سے پورے ملک میں لوگوں کو منظم کیا جارہا ہے،انہیں اس کا موقع ضرور ملنا چاہیے۔ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق فنانشل ٹائمز کو انٹرویو…

سپین ،اسلحہ فیکٹری میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

:سپین میں اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے کے نتیجہ میں 6 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔وام کی رپورٹ کے مطابق یہ پلانٹ جرمن اسلحہ ساز کمپنی رائن میٹل کی ذیلی کمپنی رائن میٹل ایکسپال میونی شنز کی ملکیت ہے اور سپین کے جنوب…

جنگ بندی کے بعد غزہ میں ملبے سے فلسطینیوں کی 354 لاشیں برآمد

:غزہ میں جنگ بندی کے بعد سے ملبے سے 350 ملنے والوں لاشوں کی تعداد 350 سے بڑھ گئی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن غزہ کی پٹی میں ملبے کے نیچے سے 354 لاشیں نکال چکے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق انکلیو میں 14 ہزار سے زائد…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں تاریخی مکالمے میں شاندار…

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں ہونے والے ایک تاریخی مکالمے میں شاندار فتح حاصل کی جہاں انہوں نے 180 کے مقابلے میں 145 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کے عالمی جنوب میں ناکامی کے خلاف اپنا…

ممتاز زہرہ بلوچ نے یونیسکو کیلئے پاکستان کی مستقل مندوب کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد ڈائریکٹر جنرل…

:یونیسکو میں پاکستان کی مستقل مندوب اور سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں یونیسکو کے لئے پاکستان کی مستقل مندوب کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد ڈائریکٹر جنرل یونیسکو آڈرے ازولے کو پیش کیں۔بعد ازاں ممتاز زہرہ بلوچ نے ڈائریکٹر…

سندیپ ریڈی وانگا اور پربھاس کی دھماکے دار جوڑی، فلم ‘اسپریٹ’ کا انتظار ختم

مشہور تلگو سپر اسٹار پربھاس جلد ہی ایک نئی ایکشن تھرلر فلم "اسپریٹ" میں نظر آئیں گے، جسے سندیپ ریڈی وانگا ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، فلم کی پیشگی تیاریوں کے بعد اب مئی 2025 میں شوٹنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ فلمساز سندیپ ریڈی وانگا،…

بلاک بسٹر انڈین فلم سیریز ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

بلاک بسٹر انڈین فلم سیریز ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، معروف ہدایتکار پریہ درشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہیرا پھیری 3 کی ہدایتکاری کریں گے، اور فلم میں اکشے کمار (راجو)، سنیل شیٹی (شیام) اور پاریش راول (بابو بھیا) ایک بار…

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں رائونڈ (کل) شروع ہو گا

:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں رائونڈ کل(یکم فروری )سے شروع ہو گا اور مختلف وینیوز پر چار میچ کھیلے جائیں گے ۔ سٹیٹ بینک پوائنٹس ٹیبل پر 84 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے ۔ پی سی بی کے مطابق سٹیٹ بینک اور ہائیر ایجوکیشن کی…

ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 14 سے 20 فروری تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ، صباء شمیم جدون

:پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی ویمن ونگ کی صدر صباء شمیم جدون نے کہا ہے کہ ملک میں ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ سے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایشین اوپن…

پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع تراستعداد ہے، امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کا پاکستان میں آنا اہمیت کا…

:وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کا پاکستان کا دورہ اور ان کی پاکستان میں کان کنی و معدنیات، توانائی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور ٹیکنالوجی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی دلچسپی بڑی اہمیت کی حامل ہے،…