Daily Archives
January 27, 2025
اقوام متحدہ میں چینی مشن کی جانب سے نئے چینی سال کا جشن
:اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں نئے چینی سال کی تقریبات کا انعقاد کیا۔ چینی میڈ یا کے مطابق اقوام متحدہ کے سینئر عہدیداروں، اقوام متحدہ میں 100 سے زائد ممالک کے مستقل نمائندوں اور زندگی کے تمام…
چینی صدر سمیت دیگر رہنماؤں کی سی پی سی کے ریٹائرڈبزرگ عہد یداروں کو جشن بہار کی مبارکباد
:جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے ریٹائر ہونے والے بزرگ عہدیداروں سے ملاقات کی، جن میں ہو جن تھاؤ، چو رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔
چینی میڈیا کے…
چین کی جانب سے2024 میں غیر ملکی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 143.85 ارب ڈالر رہی،چینی وزارت…
چینی وزارت تجارت کے شعبہ تعاون کے انچارج نے کہا ہے کہ 2024 میں چین کے غیر ملکی سرمایہ کاری تعاون کو مستقل ترقی حاصل ہو ئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق 2024 میں غیر ملکی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 143.85 ارب ڈالر تھی جو 2023 کے مقابلے میں…
چینی سفیر کی واشنگٹن ڈی سی کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب میں شرکت
:واشنگٹن کے قومی چڑیا گھر میں پانڈا پویلین کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اور پانڈا ’’باؤ لی‘‘ اور ’’چھنگ باؤ‘‘ کو پہلی بار باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کیا گیا ۔
چینی میڈ یا کے مطابق امریکا میں چین کے سفیر شیے فینگ نے تقریب میں…
بریڈ فورڈ:راجہ نجابت کی ہائو س آف کامنز کی ڈپٹی اسپیکر سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے آگاہی…
:جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل (جے کے ایس ڈی ایم آئی ) کے ایک وفد نے تنظیم کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں ہاؤس آف کامنز کی ڈپٹی اسپیکر جوڈتھ کمنزسے ملاقات کی ہے اور انہیں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی…
پریانکا چوپڑا نے ایس ایس راجامولی کی نئی فلم میں شامل ہونے کی تصدیق کردی
معروف فلم ساز ایس ایس راجامولی نے اپنی نئی فلم SSMB29 کی تیاری شروع کر دی ہے، جس میں پہلی بار سپر اسٹار مہیش بابو اور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
فلم کے آغاز کے ساتھ ہی، راجامولی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک…
چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل ویڈیو : متھیرا کا سخت ردعمل سامنے آگیا
معروف ماڈل اور اداکارہ متھیرا نے بغیر اجازت وڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان پر سخت تنقید کی ہے۔
متھیرا کا کہنا ہے کہ ان کی بے باکی کو غلط انداز میں لینا یا ان کی ذاتی حدوں کو پار کرنا ناقابل قبول ہے۔…
پشاور میں سائیکلنگ ویلوڈرم کی تعمیر، ٹور ڈی کالام ریس اور انٹر پراونشل گیمز منعقد کرنے کا اعلان
:خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے اعلان کیا ہے کہ پشاور یونیورسٹی میں سائیکلنگ ویلوڈرم جلد تعمیر کیا جائے گا۔ وہ اتوار کے روز ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے تعاون سے منعقدہ ٹور ڈی پشاور سائیکل ریس کی تقریب تقسیم…
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ ،او جی ڈی سی ایل کی ٹیم پہلی اننگز میں 80 رنز بنا کر آؤٹ
:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے روز او جی ڈی سی ایل کی ٹیم غنی گلاس کے خلاف پہلی اننگز میں 80 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رضوان علی 34 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ ثمین گل نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 وکٹیں…