Daily Archives

January 6, 2025

امریکا شام پر عائد پابندیوں کا خاتمہ کرے،وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی

:شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے اپنی حکومت کے امریکا سے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے قطر کے دورے کے دوران صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی پابندیاں معیشت کی بحالی…

جاپان میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک، 3 لاپتہ

:جاپان کے صوبہ ایباراکی میں ماہی گیروں کی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا نے مقامی حکام کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ٹوکیو کے شمال مشرق میں واقع صوبے ایباراکی کے علاقے کاشیما میں ایک بندرگاہ کے قریب پیر کی صبح کو ماہی…

سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کے وفد اور اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے حوالے سے ہائی کمیشن کے حکام کی…

:سعودی عرب کے امدادی ادارے ’’ شاہ سلمان مرکز ‘‘کے وفد نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے حوالے سے ہائی کمیشن کے حکام سے ملاقات کی اور شامی عوام کی مدد کے لیے مشترکہ کوششوں بارے تبادلہ خیال کیا۔ اردو نیوز کے مطابق…

امریکا،سی اے آئی آر کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو 8 بلین ڈالر کے ہتھیار فروخت…

:امریکا میں مسلمانوں کی سرکردہ تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 8 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کے نئے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے نسل…

مسلسل دو مرتبہ منتخب ہونے والے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان

:مسلسل دو مرتبہ منتخب ہونے والے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق وہ حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے نیا سربراہ چنے جانے کے بعد عہدہ چھوڑدیں گے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگر انہیں…

مہوش حیات اور سنجے دت کی سیلفی وائرل، کیا نیا پروجیکٹ آنے والا ہے؟

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ مہوش نے یہ تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ مہوش اور سنجے دت…

بالی ووڈ کی ایسی فلم جسے 30 ’رومانوی مناظر‘ بھی فلاپ ہونے سے نہ بچا سکے؟

بالی وڈ میں کسنگ سینز فلم کا حصہ ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات فلم ساز اسے اتنا بڑھا چڑھا دیتے ہیں کہ پوری فلم خراب ہو جاتی ہے۔ ایک انڈین فلم ایسی بھی ہے جس میں ناظرین کو راغب کرنے کیلئے 30 کسنگ سین شامل کیے گئے لیکن اس کے باوجود یہ فلم بالی وڈ…

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

:ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ۔ پی سی بی کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ…

سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی

:سکواش کے نوجوان کھلاڑی سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2025 میں انڈر 13 ٹائٹل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پیر کوپاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے یہاں دستیاب معلومات کے مطابق پاکستان کےسہیل عدنان نے فائنل…