Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پشا ور، جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار
پشاور:تھانہ گلبہار پولیس نے جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کوئٹہ کا رہائشی ہے جو سواریوں کے روپ میں جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو جنرل بس اسٹینڈ سے حراست میں لیا گیا ہے،…
ہرنائی وشاہرگ میں ریلوے کی بوگیوں کی نیلامی مسترد کرتے ہے، ملک محمد زمان ترین
ہرنائی: عوامی نیشنل پارٹی تحصیل شاہرگ کے صدر و سابق چیئرمین مونسپل کمیٹی شاہرگ ملک محمد زمان ترین نے شاہرگ و ہرنائی ریلوے بوگیوں کی نیلامی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ٹھیکیدار حضرات ہرنائی شاہرگ کھوسٹ میں ریلوے بوگیوں کی نیلامی میں…
کوئٹہ زمینوں کی قیمتیں مسلسل بحران کا شکار
افغانستان سے نیٹو فورسز کی انخلا کے بعد پاکستان بلخصوص افغانستان سے کوئٹہ آنےوالے ڈالرز کی بندش کے بعد کوئٹہ میں زمینوں کی قیمتیں انتہائی نیچے درجے پر آگئے ۔
جوکہ تاحال زمینوں کی قیمتیں گرتے جارھے ھیں۔ نواں کلی کےزمینوں پر لینڈ مافیا کی…
مولانا فضل الرحمان کا آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت
حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کا بھی جائزہ لیا گیا، دونوں رہنمائوں کا موجودہ حکومت سے جلد از جلد قوم کو نجات دلانے پر اتفاق
مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے آصفہ بھٹو کی خیریت بھی دریافت کی،ذرائع
اسلام آباد:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…
کوئٹہ نواں کلی میں خواتین اور بچوں سمیت 5افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے
کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں خواتین اور بچوں سمیت 5افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نواں کلی میں 2گھروں میں گھس کر ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت 5افراد کو قتل جبکہ6سالہ بچی اور…
پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ کا بڑا اقدام
برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا
اسلام آباد: پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔…
چوہدری پرویز الہی وزیراعلی بننے کے لیے تیار ہیں
لاہو: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)نے وزیر اعظم عمران خان کے اتحادیوں کے پاس ''بڑا سرپرائز'' موجود ہونے کا دعوی کرتے ہوئیکہا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی جلد ہی صوبے کے وزیر اعلی بنیں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل…
پشاور دھماکا، خودکش حملہ آور کی شناخت کا کام مکمل کر لیا گیا
سی ٹی ڈی نے سہولت کاری کے شبے میں دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
پشاور:گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق انتہائی اہم خبر سامنے آئی ہے۔ خودکش حملہ آور کی شناخت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سہولت کاروں کی گرفتاری میں بھی…
بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ، وطن واپسی پرتحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ…
ق لیگ کا بڑا اہم کردار ہے، اپوزیشن جماعتوں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے بلاول بھٹو
عدم اعتماد سے متعلق جتنے بھی لوگ ہم ساتھ رکھیں گے اتنا ہی فائدہ ہوگا، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا بیان
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا…