Daily Archives

January 8, 2025

آئر لینڈ کی عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ میں باقاعدہ شمولیت

:آئر لینڈ نے عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمہ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔رائٹرز کے مطابق آئر لینڈ نے دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں پیر کے روز اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کی درخواست…

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی عالمی کمپنی لوسیڈ ’’میڈ ان سعودیہ‘‘ پروگرام میں شامل

:الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف عالمی کمپنی لوسیڈ‘ کو ’’میڈ ان سعودیہ‘‘ پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب کے وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر الخریف نے کہا ہے کہ لوسیڈ کمپنی کی ’’میڈ ان سعودیہ‘‘ پروگرام میں شمولیت…

بشار الاسد کی حکومت کےخاتمے کے بعد پہلی انٹرنیشنل فلائیٹ دمشق پہنچ گئی

:بشار الاسد کی حکومت کےخاتمے کے بعد پہلی انٹرنیشنل فلائیٹ دمشق کے ہوئی اڈے پہنچ گئی۔اے پی کے مطابق گزشتہ ماہ شام کے بشار الاسد کی حکومت خاتمے کے بعد پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز گزشتہ روز قطر سے دمشق کے ہوائی اڈے پر اتری۔اردن کی سرکاری…

سوئٹزرلینڈ یوکرین بحران کے حل میں ثالث کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، سوئس صدر

:سوئٹزر لینڈ کی صدر کیرن کیلر سوٹر نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک یوکرینی بحران کے حل میں ثالث کے طور پر کام کرنے کے لیےتیار ہے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ انہوں نے یوکرینی صدر…

بھارت ، تہوار کے دوران ہاتھی کے حملے میں 20 سے زائد زخمی ہو گئے

:بھارتی ریاست کیرالہ میں مقامی مذہبی تہوار کے دوران بدمست ہاتھی کے مشتعل ہونے پر بھگڈر مچنے سے 20 سے زائدافراد زخمی ہو گئے،جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کی صبح کو ملاپورم ضلع کے علاقے ترور کے گائوں…

مارٹن گپٹل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارٹن گپٹل نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق مارٹن گپٹل نے بدھ کو اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے اپنے ساتھیوں اور چاہنے والوں کو حیران کردیا۔ جبکہ اعلان کے وقت وہ جذباتی…

روہت شرما اور سابق مینیجر کا کوہلی کے خلاف بڑا منصوبہ بے نقاب

آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد روہت شرما کی پی آر ٹیم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حق اور ویرات کوہلی کو نیچا دکھانے کیلیے مہم شروع کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 1-3 سے…

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

:آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ محسن کمال کی زیر نگرانی حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے ۔ گزشتہ روز ویمنز انڈر 19 بلیوز اور گرینز کے درمیان پریکٹس میچ کھیلا گیا جس میں گرینز نے…

پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

:پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا، 9 ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان پہلے رائونڈ کے میچ مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جا رہے ہیں، ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کے خلاف اپنی…