Daily Archives

January 20, 2025

متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ کے لئے انسانی امداد کے آپریشن’’چیولرس نائٹ 3 ‘‘کا سب سے بڑا مرحلہ…

:متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ کے باشندوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے آپریشن’’چیولرس نائٹ 3 ‘‘کا سب سے بڑا مرحلہ پیر سے شروع کر دیا گیا۔ امارات نیوز ایجنسی ’وام‘کے مطابق صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت کے مطابق غزہ کے باشندوں کو…

انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر بین الاقوامی کاربن ٹریڈنگ کا آغاز کر دیا

:انڈونیشیا نے پہلا بین الاقوامی کاربن ٹریڈنگ پلیٹ فارم لانچ کیا، جس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ شنہوا کے مطابق پیر کو فنانشل سروسز اتھارٹی کے سربراہ مہندرا سیریگر نےانڈونیشیا سٹاک ایکسچینج (آئی ڈی ایکس ) میں خطاب…

ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر آ گیا

:ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی نئی سال کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر آ گیا۔امارات نیوز ایجنسی ’وام‘ کے مطابق ابوظہبی نمبیو ڈیٹا بیس کے سروے کے مطابق ابو ظہبی دنیا کے سب سے محفوظ ترین شہروں کی 2025کی فہرست میں ایک بار پھر…

سربیا ، نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

:سربیا کے دارالحکومت بلغراد کی مضافاتی بستی باراجیو میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق لیبر، روزگار، سابق فوجیوں اور سماجی امور کے وزیر نیمانجا سٹارووک نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ہنگامی خدمات کے ادارے کے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا

:ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔پیر کو امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات کی، انھوں نے اہلیہ میلانیا…

مسٹر بیسٹ نے کرپٹو کرنسی ’میم کوائن‘ لانچ پر خاموشی توڑ دی

مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے حالیہ افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی میم کوائن کو لانچ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑیں جب سولانا فاؤنڈیشن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے مسٹر بیسٹ کو فالو کیا اور کچھ کرپٹو پیجز نے دعویٰ…

راکھی ساونت نے ہانیہ عامر، نرگس اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے کر تہلکہ مچادیا

ممبئی : بالی وڈ کی متنازعہ اور مشہور اداکارہ راکھی ساونت نے حالیہ انٹرویو میں پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، نرگس، اور دیدار کو ڈانس مقابلے کا چیلنج دے کر تہلکہ مچا دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تینوں کو ایک ساتھ آسانی سے شکست دے سکتی ہیں۔ راکھی…

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

:آئی سی سی ویمنز ٹی 20 انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ، فاتح ٹیم نے 67 رنز کا ہدف دسویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ گزشتہ روز جوہر اکیڈمی اوول میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں انگلینڈ انڈر 19 نے…

پی سی بی کے زیر اہتمام 113 اضلاع میں ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز منگل سے شروع ہوں گے

:پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام 113 اضلاع/زون میں ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز (کل) منگل سے شروع ہوں گے ۔ پی سی بی کے مطابق پہلے مرحلے میں ہر ضلع/زون میں 60 انڈر 19 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا سوائے علاقائی ہیڈ کوارٹرز کے، جہاں 90 کھلاڑیوں…