Daily Archives

January 9, 2025

سعودی عرب نے ’’تاریخی اسرائیلی ریاست ‘‘کے خود ساختہ نقشے کو مسترد کردیا

متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب نے بھی قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے نام نہاد ’’تاریخی اسرائیلی ریاست ‘‘ کے جعلی اور خود ساختہ نقشوں کی سوشل میڈیا پر اشاعت کی مذمت کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی عرب کی وزارت…

چار روزہ شارجہ رئیل سٹیٹ نمائش “ایکرز 2025” 22 جنوری کو منعقد ہو گی

شارجہ رئیل سٹیٹ نمائش "ایکرز 2025” 22 جنوری سے 25 جنوری تک شارجہ میں منعقد ہو گی۔امارات نیوز ایجنسی (وام)کے مطابق شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور شارجہ رئیل اسٹیٹ رجسٹریشن اتھارٹی کے اشتراک سے شارجہ رئیل سٹیٹ نمائش "ایکرز 2025” 22…

سعودی عرب میں (کل)جمعہ سےبارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

:سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ جمعہ سے شروع ہونے کا امکان ہے جو اتوار تک جاری رہے گا۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے کہا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں جمعہ سے بارش…

متحدہ عرب امارات کا 19 افراد اور اداروں کو دہشت گردوں کی مقامی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 19 افراد اور اداروں کو دہشت گردوں کی مقامی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اخوان المسلمین سے تعلق رکھنے والے 19 افراد اور اداروں کو اپنی مقامی دہشت گرد…

استحکام پاکستان اوورسیز فورم سویڈن کے زیر اہتمام سٹاک ہوم میں سیمینار، بابائے قوم قائداعظم کو خراج…

استحکام پاکستان اوورسیز فورم سویڈن کے زیر اہتمام سٹاک ہوم میں”قائد پاکستان "سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بابا ئےقوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی صدارت چیئرمین سعید شیخ نے کی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی…

نینتھارا: بیونڈ دی فیری ٹیل پر قانونی تنازع؟ وجوہات اور وضاحت سامنے آ گئی

نینتھارا کی نیٹ فلکس ڈاکیومنٹری "نینتھارا: بیونڈ دی فیری ٹیل" کے حوالے سے رپورٹس تھیں کہ فلم چندر مکھی کے پروڈیوسرز نے اس پر فوٹیج کے غیر مجاز استعمال کا الزام عائد کیا ہے اور 5 کروڑ روپے کا معاوضہ طلب کیا ہے۔ تاہم، پروڈکشن ہاؤس سیواجی…

نورا فتیحی نے خوفناک آگ میں کیسے اپنی جان بچائی؟

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے، جہاں متعدد افراد کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشہور بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی ان متاثرین میں شامل ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی صورتحال شیئر کرتے ہوئے…

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد نے سپورٹس گالا ایونٹ کے مقابلے جیت کر جنرل ٹرافی حاصل کر لی

:بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے اسلام آباد میں کھیلے جانے والے انٹربورڈز سپورٹس گالا میں میدان مارلیا۔فیصل آباد بورڈ نے سپورٹس گالا ایونٹ کے مقابلے جیت کر جنرل ٹرافی حاصل کی۔ہاکی،بیڈمنٹن،اتھلیٹکس اور ٹیبل ٹینس مقابلوں…

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز،ٹکٹوں کی فروخت آج(جمعہ ) سے شروع ہوگی

:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت آج جمعہ سے ملتان میں نجی کوریئر کمپنی کے 11 سینٹرز پر شروع ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک…

صدر این پی سی اظہر جتوئی کی سربراہی میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی گورننگ باڈی کا اجلاس

:نیشنل پریس کلب(این پی سی) اسلام آباد کی گورننگ باڈی کا اجلاس جمعرات کو یہاں صدر اظہر جتوئی کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد اجلاس کی نظامت کرتے ہوئے سیکرٹری این پی سی نیئر علی نے گورننگ باڈی ممبران کو ایجنڈے سے متعلق آگاہ…