چین پاکستان کے تاریخی تعلقات نئے دور میں داخل ہوگئے ہیں ، چینی سفیر
:پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین سٹریٹجک تعاون مزید گہرا ہوتا رہے گا۔ہفتہ کونئے سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کےسفیر نے کہا کہ گزشتہ ماہ خنجراب-سوست پاس نے سال بھر کی تقریبات کی یاد تازہ کر دی ہے ،چین پاکستان…