Daily Archives
January 18, 2025
ہیپی چائنیز نیو ایئر کی سرگرمیوں کا آغاز
:ایشیا ٹورزم ایکسچینج سینٹر کے زیر اہتمام 2025 ہیپی چائنیز نیو ایئر کی افتتاحی تقریب میں چائنا میڈیا گروپ کے 2025 سپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو عوام کے لئے پیش کی گئی ۔
چینی میڈیا کے مطابق رواں سال سپرنگ فیسٹیول گالا سی ایم جی کی 82…
چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور سٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر
:چین کے صدر شی جن پنگ نے چین-ویتنام سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ٹو لن اور صدر لونگ کونگ کے ساتھ مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔
چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین…
چین اور گر یناڈا عملی انداز میں تعاون کرنے کے لیے پرعزم ہیں، وزیر اعظم گریناڈا
:گریناڈا کے وزیر اعظم ڈیکون مچل نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال 20 جنوری گریناڈا اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی 20ویں سالگرہ ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ دوطرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے…
باب المندب کی آبی گزرگاہ میں تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج ، عالمی معیشت پر دباؤ اور…
:باب المندب کی آبی گزرگاہ میں تجارتی جہازوں پر حملے ایک سنگین عالمی چیلنج کے طور پر ابھرے ہیں، جن کے اثرات علاقائی حدود سے آگے تک پہنچ رہے ہیں۔یہ حملے عالمی معیشت کو غیر مستحکم کرنے اور خوراک کی عالمی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا باعث بن رہے…
اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شام کے نئے رہنما احمد الشراع کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو،…
:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شام کی نئی انتظامیہ کے رہنما احمد الشراع نے ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔
اماراتی خبر رساں ادارے ” وام” کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعلقات…
حملہ آور مشتعل تھا جس نے میری جیولری کو ہاتھ تک نہیں لگایا، کرینہ کپور
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے گھر پر ہونے والی واردات کے حوالے سے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور نے پولیس کو بیان دیا کہ چور انتہائی مشتعل تھا مگر اُس نے واردات کے دوران میری جیولری کو ہاتھ تک…
سیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیا
MUMBAI:
بالی ووڈ ہیرو سیف علی خان پر چاقو حملے کے دو دن بعد ایک ملزم کو بھارتی ریاست چھتیش گڑھ میں گرفتار کرلیا گیا، جس کو ممبئی پولیس اپنی تحویل میں لے گی۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزم کی شناخت 31 سالہ آکاش کیلاش کنوجیا کے نام سے…
ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان نے تین وکٹوں پر 109 رنز بنا لئے،202 رنز کی مجموعی برتری حاصل
:ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ملتان ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک تین وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنالیے،میزبان ٹیم کو 202 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی،کپتان شان مسعود نے دوسری اننگز میں نصف سنچری بنائی۔
تفصیلات…
جب بھی موقع ملتا ہے ٹیم کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ساجد خان
:پاکستانی اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ جب بھی موقع ملتا ہے ٹیم کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرتا ہوں، پلان ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف رنز نہیں دینے وکٹیں لینی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے…