Daily Archives

January 22, 2025

عامر خان کی نئی فلم ‘ستارے زمین پر’ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم 'ستارے زمین پر' کے حوالے سے دلچسپ اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔ فلم کی شوٹنگ کا اگلا مرحلہ گجرات کے شہر وڈودرا میں شروع ہوگیا ہے، جو 21 جنوری سے 25 جنوری تک جاری رہے گا۔ مداحوں میں اس خبر کے بعد جوش و خروش مزید…

امیتابھ بچن بلاگنگ سائٹ سے مایوس: ‘یہ میری اعصاب پر سوار ہو رہی ہے’

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی بلاگنگ سائٹ پر غصے کا اظہار کیا، جہاں وہ اپنے مداحوں، جنہیں وہ اپنی "ایکسٹینڈڈ فیملی" کہتے ہیں، کے لیے پوسٹس اور تصاویر شیئر کرتے ہیں۔ اداکار نے شکایت کی کہ سائٹ ان کی پوسٹس ڈیلیٹ کر دیتی ہے…

ثقلین مشتاق کا پاکستان اسٹرائیک فورس کیمپ کا دورہ

:سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے پاکستان اسٹرائیک فورس کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا جائزہ لیا۔ بدھ کو دورہ کے دوران انہوں نے کوچز سے پلیئر ڈویلپمنٹ کے بارے میں گفتگو کی۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اسٹرائیک فورس کیمپ ہیڈ کوچ…

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ ،آئرلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سپر سکس مرحلے کے لیے…

:آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 13 رنز سے شکست دے کر سپر سکس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بدھ کو جوہر اکیڈمی اوول میں بارش کی وجہ سے میچ کو 9 اوورز تک محدود کر دیا گیا ۔ آئرلینڈ…

سفارت خانہ پاکستان، دی ہیگ کے زیراہتمام آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان-نیدرلینڈ تعاون کو فروغ دینے کے…

:پاکستانی سفارتخانے ہیگ نے آئی ٹی کے شعبے میں اشتراک کار کو فروغ دینے کے لیے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تعاون سے "پاکستان – نیدرلینڈ: آئی ٹی سیکٹر میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنا” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاکستان پویلین لنچ میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو

:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کوعالمی اقتصادی فورم کے موقع پرڈیووس میں “پاکستان میں سرمایہ کاری” کے عنوان کے تحت پاتھ فائنڈر گروپ کی جانب سے منعقدہ پاکستان پویلین لنچ میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا۔ اپنے کلیدی خطاب میں وزیر خزانہ نے…

مسلم لیگ (ن) کارکردگی پر مبنی سیاست پر یقین رکھتی ہے، مصدق ملک

:وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے معاشی اشاریوں کو درست کرنے کے لئے تندہی سے کام کیا ہے اور پاکستان کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کیا ہے۔ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ترقی محنت کا نتیجہ ہے…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی اقتصادی فورم کے موقع پرڈیووس میں قطر کے وزیر خزانہ سے ملاقات

:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پرڈیووس میں قطر کے وزیر خزانہ علی احمد الکوار سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے اپنے قطری ہم منصب کو پاکستان کی حالیہ اقتصادی ترقی اور بہتر بین الاقوامی مالیاتی درجہ بندی کے بارے میں آگاہ…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات

:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے ملاقات کی۔ پاکستان کے وزیر خزانہ نے حکومت کی جانب سے کیے گئے اہم اصلاحاتی اقدامات پر روشنی ڈالی۔ دونوں…