Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عدم اعتماد، وزیراعظم عمران خان کل اہم انکشافات کریں گے

کل وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف گرینڈ سازش کو بے نقاب کریں گے،تحریک عدم اعتماد سے متعلق بڑیانکشافات سامنے آنے والے ہیں،سینٹیر فیصل جاوید کا ٹویٹ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل عدم اعتماد سے متعلق اہم انکشافات کریں…

کوئٹہ: نواں کلی فائرنگ واقعہ میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 2بچے زخمی ہوگئے

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں 2گھروں کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 2بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعات نواں کلی میں پشتونستان چوک کے قریب ٹیچر کالونی میں پیش آئے۔…

پشاور جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ 30 افراد موقع پر جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی

پشاور کے قصہ خوانی بازار میں  کوچہ رسالدار کی جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ۔ 30 افراد موقع پر جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ‏دھماکے سے پہلے دہشتگردوں کا پولیس کیساتھ فائرنگ کا…

کراچی : محکمہ اسکول ایجوکیشن میں16گھوسٹ ملازمین کو انکشاف

گھوسٹ ملازمین میں 5سینئر کلرکس ،7جونیئر کلرکس ،1سینئر کمپیوٹیر آپریسٹر ،1اکائونٹنٹ اور2ڈرائیور شامل گھوسٹ ملازمین کئی عرصے سے کروڑوں روپے سالانہ تنخواہیں وصول کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں ، انکشاف نے کراچی:محکمہ اسکول…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک تصویر جس میںمرغی کا گوشت ریڑھی پر…

کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک تصویر جس میں بینظیر پل (جوائنٹ روڈ)کے قریب مبینہ حرام برائلر مرغی کا گوشت لے جانے اور ریڑھی پر فروخت کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا،اس سلسلے میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی…

کوٸٹہ فاطمہ جناح روڈ بم دھماکے کے زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں : ڈاکٹر…

فاطمہ جناح روڈ کوٸٹہ بم دھماکے کے 24 زخمیوں کو بہتر اور فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر کوئٹہ :تمام سرجنز،  انستیھیسیا ڈاکٹرز،  طبی اسٹاف کو ہنگامی بنیادوں پر طلب کرکے بلا تاخیر طبی ریلیف…

کوئٹہ فاطمہ جناح روڈ پر دکان میں دھماکہ ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور24 زخمی

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فاطمہ جناح روڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئے جبکہ دھماکے کی…

سینئر صوبائی وزیر خزانہ نورمحمددمڑ نے بلوچ کلچر ڈ ے پربلوچ بھائیوں کو مبارکباد دی

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر خزانہ نورمحمددمڑ نے بلوچ کلچر ڈ ے پربلوچ بھائیوں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر خزانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ بلوچستان کی ثقافت امن کی ثقافت ہے۔ جنوبی بلوچستان میں بھی بلوچ کلچر ڈے بھر پور طریقے سے منا یا جا رہاہے۔ انہوں…

محترمہ بشری رند کا بلوچ کلچر ڈے کے مناسبت موقع پر بلوچ اقوام کیلئے پیغام

لسبیلہ (جی این ایم)تفصیلات کے مطابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بلوچستان محترمہ بشری رند کا بلوچ کلچر ڈے پر پیغام ھمارا صوبہ مختلف اقوام،قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے صوبہ بلوچستان منفرد ثقافت، روایات اور…

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس کارکردگی نہیں اس لیے وہ جلسے جلوس کررہی ہیں : سراج الحق

جیکب آباد: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس کارکردگی نہیں اس لیے وہ جلسے جلوس کررہی ہیںانہوں نے ایک تماشہ لگایا ہوا ہے جس سے غریب اور بھوکے عوام کا کوئی تعلق نہیں اگر ان کے پاس کارکردگی ہوتی وہ…