Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاک چین باہمی تعاون وترقی کو یرغمال نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

 راولپنڈی: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے باہمی تعاون اور ترقی کو دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ وزیر داخلہ شیخ رشید  کی رہائشگاہ پہنچے اور ملاقات کی، شیخ رشید…

عوام اور سیکورٹی اداروں کے حوصلے چٹان کی طرح مضبوط ہیں، محترمہ بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گذشتہ روز گوادر میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس خودکش حملے کے نتیجے دو معصوم بچوں کی شہادت انتہائی افسوس ناک،دردناک اور نہ ناقابل برداشت عمل ہے اور…

نوشکی کے علاقے میں مسافر بس سے 3کڑوڑ روپے مالیت کا سامان برآمد

کوئٹہ کسٹمز نے بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی نوشکی کے علاقے میں مسافر بس سے 3کڑوڑ روپے مالیت کا سامان برآمدقبضے میں لیے گیا غیر ملکی سامان میں کمبل،کراکری آٹو پارٹس شامل کاروائی میں غیر ملکی ایئر کولر اور صابن…

.چین نے پاکستان سے متعلقہ محکموں سے موثر سیکورٹی کے انتظامات کا مطالبہ

اسلام آباد.چین نے پاکستان سے متعلقہ محکموں سے موثر سیکورٹی کے انتظامات کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی سفارتخانے نے گوادر میں گزشتہ روز دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے تمام متعلقہ محکموں سے مؤثر…

*وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا دورہ*

گوادر، 21اگست: *وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا اعلی حکام کے ہمراہ گوادر کا دورہ* وزیراعلی کا گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی بعد کی صورتحال اور گوادر کے سیکورٹی معاملات کا جائزہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت آل پارٹیز اور…

‘پاکستان نے افغانستان میں بدامنی کی بھاری قیمت ادا کی ہے’آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نےکہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کے پُرامن حل کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان نے افغانستان میں بدامنی کی بھاری قیمت ادا کی ہے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے، آئی ایس پی…

وزیراعظم نے فواد چوہدری کو افغانستان کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو افغانستان سے متعلق پاکستان کے موقف کو عالمی میڈیا پر اجاگر کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کی صورتحال پر اہم اجلاس…

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو بچے جاں بحق

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو بچے جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق گوادر ایکسپریس وے کے قریب بلوچ وارڈ میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا…

بلوچستان حکومت کا صحت کے شعبے میں انقلابی اقدام ،18لاکھ بیس ہزار خاندانوں کیلئے ہیلتھ کار ڈ کا اجراء

‎کوئٹہ۔ بلوچستان حکومت کا صحت کے شعبے میں انقلابی اقدام ،18لاکھ بیس ہزار خاندانوں کیلئے ہیلتھ کار ڈ کا اجراء آئندہ دو ماہ میں کرنے کا فیصلہ ،ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے کی انشورنس پالیسی ہوگی، بلوچستان کے شہریوں کا شناختی کارڈ ہی ان کا…

افراتفری کے بغیر افغانستان سے انخلا کا کوئی راستہ نہیں تھا، جو بائیڈن

مریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا ایک مرتبہ پھر دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراتفری کے بغیر افغانستان سے انخلا کا کوئی راستہ نہیں تھا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق اے بی سی کے گڈ مارننگ امریکا پر ایک انٹرویو…