Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ میں یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ علمدار روڈ رسے برآمد ہو گیا
علم ،ذوالجناح اور تعزیہ کا جلوس بلوچستان شیعہ کانفرنس اور دیگر علماء کی قیادت میں پنجابی امام بارگاہ علمدار روڈ سے برآمد ہوا ،جلوس میں عزاداروں کے32ماتمی دستے شامل ہیں ،جلوس اپنے روایتی راستے علمدار روڈ ،باچاخان چو ک ، لیاقت بازار،پرنس روڈ…
مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا
لاہور: مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ کی تفتیش کے دوران پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے،…
چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانانے پاک فوج کے افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے سلسلے میں کوئٹہ اور…
کوئٹہ:چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانانے بدھ کے روز پاک فوج کے افسران کے ہمراہ محرم الحرام کے سلسلے میں کوئٹہ اور مچھ میں اٹھائے گئے سیکورٹی اقدامات کا فضائی جائزہ لیا۔ چیف سیکرٹری نے مقامی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج،فرنٹیئرکور اور دیگر…
رکن صوبائی اسمبلی میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ آج ضلع میں سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت امن…
کوہلورکن صوبائی اسمبلی میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ آج ضلع میں سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت امن وامان قائم ہوچکا ہے ماضی میں یہاں جشن آزادی منانا جان ہتھیلی پر رکھنے کے مترادف تھا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مقامی سکول میں…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ اور اسکے اضلاع میں سیکیورٹی…
کوئٹہ 18اگست:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نصیر ناصر اور ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل طارق نے یوم عاشورہ کے موقع پر انتظامات کو حتمی شکل دے دی، ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ محرم الحرام میں برآمد ہونے والے…
افغان صدر اشرف غنی کا انسانی بنیادوں پر استقبال کیا، امارات
افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد ملک چھوڑ کر جانے والے صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ‘وزارت خارجہ تصدیق کرتی ہے کہ متحدہ عرب…
سوراب میں کسٹم کی بڑی کارروائ
سوراب میں کسٹم کی بڑی کارروائی، غیرملکی کپڑوں کے کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی کنٹینر کی تلاشی کے دوران غیرملکی کپڑے برآمد کیا گیا برآمد کیے گئے کپڑوں کو گاڑی سمیت ضبط کرلیا گیا ہے ضبط…
افغانستان: طالبان وفد کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ سے ملاقات
فغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد پہلی مرتبہ سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ سے انس حقانی کی سربراہی میں طالبان وفد نے ملاقات کی۔
خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر حامد کرزئی اور اشرف غنی حکومت کے سینئر عہدیدار عبداللہ عبداللہ…