Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
25جولائی کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ پرامن جمہوری احتجاج ہوگا، مولانا ہدایت الرحمن
امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ 25جولائی کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ بارڈربندش,بے روزگاری,بدامنی کے خلاف,سی پیک کے ثمرات,حقوق کے حصول کیلئے بلوچستان کے عوام کاپرامن جمہوری احتجاج ہوگالانگ مارچ کی راہ…
بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر نواب ثنااللہ زہری کا اظہار تشویش
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلی بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ زہری نے بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے قلات میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ پر فائرنگ، آواران…
میجر انور کاکڑ وطن کے محافظ اور بہادر سپوت تھے جنہوں نے مادر وطن کے دفاع کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ…
پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ نے کوئٹہ کے علاقے جبل نور کے قریب دہشت گردوں کے بم حملے میں پاک فوج کے افسر میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان…
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے…
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 19جولائی کو سریاب گرڈاسٹیشن کے 11Kv ہزارہ ٹاون جائنٹ روڈ کرانی انڈسٹریل اور سریاب…
جبل نور کوئٹہ میں گاڑی پر دھماکہ، میجر انور کاکڑ ولد حاجی محمد اکبر خان کاکڑ دھماکے میں شہید،
جبل نور کوئٹہ میں گاڑی پر دھماکہ، میجر انور کاکڑ ولد حاجی محمد اکبر خان کاکڑ دھماکے میں شہید،
ریکودک منصوبہ بلوچستان کی ترقی کا روشن باب بنے گا، کنٹری منیجر ضرار جمالی
ریکودک منصوبہ بلوچستان کی ترقی کا روشن باب بنے گا، کنٹری منیجر ضرار جمالی
کوئٹہ18جولائی: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے کنٹری منیجر ضرار جمالی نے کہا ہے کہ ریکودک منصوبہ دنیا کی بڑی تانبے اور سونے کی کانوں میں سے ایک ہے جو کہ…
کسٹمزکی کارروائی،مسافربس کی تلاشی کے دوران 3کلوسے زائد میراجوانہ منشیات برآمد
کسٹمزاینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) نے موچکو چیک پوسٹ پرکارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے آنے والی بسوں کی تلاشی کے دوران بس رجسٹریشن نمبر BTA 988کو روک کر مسافروں کے سامان کی تلاشی لی جس کے نتیجے میں ایک چپس کارٹن اور کھجی کی پیٹی کے…
بلوچستان ، بارشوں کے دوران اب تک 16افراد جاں بحق ، 8زخمی ،58گھروں کو نقصان پہنچا
بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے دوران اب تک 16افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے ،58مکانات کو نقصان پہنچا ۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں مون سون سیزن کی بارشوں کے دوران اب تک 7بچوں اور4خواتین سمیت 16افراد…
الیکشن کمشنر بلوچستان کی ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے اہل خانہ سے تعزیت
الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے نصیر آباد کا دورہ کیا اور گذشتہ دنوں ٹریفک حادثے میں وفات پانے والے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت کی۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ…
ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی، وسائل کا درست استعمال اور باہمی مشاورت کے ذریعے ضلع سوراب کو…
ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپلیکس سوراب میں ایک تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا بنیادی مقصد ضلعی سطح پر تمام سرکاری محکموں کے درمیان باہمی روابط…