طالبان نے 5 روز میں 9 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کرلیا
کابل:
افغانستان میں طالبان نے بدخشاں اور بغلان صوبوں کے دارالحکومتوں کا کنٹرول بھی سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے بعد حاصل کرلیا ہے اس طرح صرف 5 روز میں طالبان 34 میں سے 9 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرچکے ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق طالبان نے…