Daily Archives
August 12, 2021
شمالی افریقی ملک الجزائر میں جنگلاتی آگ سے اموات کی تعداد 65 ہوگئی
شمالی افریقی ملک الجزائر میں لگی جنگلاتی آگ سے اموات کی تعداد 65 ہوگئی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جنگلاتی آگ کے سبب مرنے والوں میں 28 فوجی بھی شامل ہیں جو جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششوں کے دوران ہلاک ہوئے…
سندھ ہائی کورٹ، قصابوں کی جانب سے جانور ذبح کرکے خون اور کچرا نالیوں میں بہانے پر درخواست کا نوٹس
حیدرآباد( - این این آئی۔ 11 اگست2021ء) سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد کے ڈویژن بینچ نے شہر کے مختلف علاقوں میں قصابوں کی طرف سے مذبح خانوں کے بجائے گھروں میں سڑکوں اور گلیوں میں جانور ذبح کرنے اور خون کچرا نالوں اور نالیوں میں بہا کر صحت صفائی کے…
ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ہما چل پردیش: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوچکے ہیں ، جب کہ سینکڑوں افراد ابھی بھی ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔
ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے…