Daily Archives

August 17, 2021

طالبان کی خواتین سمیت تمام ملازمین کو کام پر واپس آنے کی ہدایت

کابل: افغانستان میں طالبان نے خواتین سمیت تمام سرکاری ملازمین کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے سرکاری ملازمین سے کہا کہ کابل میں حالات معمول پر آرہے ہیں، کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، تمام…

پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے افغانستان سے آئے سیاسی وفد نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ انہوں نے افغان عوام کے ساتھ…

پیپلزپارٹی حکومت میں سیکڑوں سرکاری ملازمین کی خلاف ضابطہ ترقیاں کالعدم

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دور میں وفاقی ملازمین کی بحالی، بھرتیوں ،ترقیوں سے متعلق ایکٹ 2010 کو کالعدم قرار دے دیا۔ ریٹائرڈ ملازمین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا جبکہ برطرفی کے ایام کے دوران ملنے والی ادائیگیاں بھی…

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 23 اگست سے کھولنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے 23 اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا…

طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک سے مل کر کریں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر حکومت نے عالمی برادری سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیر خارجہ چار ممالک کا ہنگامی دورہ کریں گے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے …

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ شان ہوٹل کے قریب فائرنگ سے دو افراد جاں بحق 1.وڈیرا سلطان الدین ولد وڈیرا میر خان قوم شاہوانی عمر 55سال سکنہ اسپنی روڈ کوئٹہ 2.رضامحمد ولد اصغر شاہ قوم خلجی عمر 25سال سکنہ اسپنی روڈ کوئٹہ جنہں ہسپتال منتقل کیاگیا ہے…

بچے کوبغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش ناکام

جنسی زیادتی کے بعد ایک اور معصوم بچہ قتل۔قاتل کئے بچے کوبغیر کفن کے دفن کرنے کی کوشش اطلاع ملنے پر ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر(ر)الیاس کبزئی کی ہدایت پر فوری کامیاب کاروائی ایک ملزم گرفتار لاش برآمد۔دس روز قبل درندہ صفت قاتلوں نے کوئٹہ کے کلی…

شیعہ کانفرنس کے صوبائی صدر جواد ظریفی کمشنر کوئٹہ اسفندیار کاکڑ ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام پریس…

محرم الحرام میں کرفیو کی کیفیت نہیں ہوتی ڈی آئی جی پولیس اظہر اکرام صحافی کے سوال پر جواب۔ محرم الحرام کے حوالے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے ہیں۔محرم الحرام کے حوالے سے قبائلی عمائدین سمیت علماءسے مشاورت کی ہے۔محرم الحرام میں سیکورٹی کے…

امریکا کو پاکستان کی یاد آگئی

افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتحال کے بعد امریکا کو پاکستان کی یاد آگئی ،امریکی وزیرخارجہ نے شاہ محمود کو ٹیلی فون کیا اور افغانستان کے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ادھرطالبان 20سال بعد ایک بار پھر کابل میں داخل ہوگئے۔افغان صدراشرف…