بین الاقوامی امریکا کابل ایئرپورٹ کب خالی کرے گا کچھ نہیں کہہ سکتے، امریکی صدر Team Daily Himmat Aug 21, 2021 0 واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جو امریکی افغانستان سے وطن واپس آنا چاہتے ہیں انہیں واپس امریکا ضرور لایا جائے گا، امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ کب خالی کریں گے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ یہ بات انہوں نے وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں…