پارک میں لڑکی پر تشدد کی ویڈیو لاہور نہیں آزاد کشمیر کی ہے، ترجمان آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس نے پارک میں لڑکی پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا سراغ لگالیا، ویڈیو آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کی نکلی، پنجاب پولیس نے ویڈیو آزاد کشمیر کے ہونے کی تصدیق کردی۔
اس حوالے سے آئی جی پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابتدائی…