Daily Archives

August 23, 2021

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دےدیا۔ وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کرکٹر و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں بورڈ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا…

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے سود مند پیشرفت

کراچی: سی ویو کے کنارے پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لیے پیر کو ہونے والا آپریشن سود مند رہا۔ ذرائع کے مطابق جہاز کا رخ سمندر کی طرف کردیا گیا اور اس کا انجن بھی اسٹارٹ ہوگیا ہے اس لیے توقع ہے کہ بحری جہاز منگل کی دوپہر تک مکمل طور پر…

طالبان نے افغان سرزمین کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے استعمال نہ ہونے کا یقین دلایا ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغان سرزمین کالعدم ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ عناصر نہیں چاہتے ہیں کہ پاکستان سی…

دہشتگردبزدلانہ فعل سے باز آجائیں،میرعبد القدوس بزنجو

کوئٹہ:اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبد القدوس بزنجو نے گوادر میں خودکش دھماکے اور آواران میں پاک فوج کے گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر صوبے کو ترقی کرتے دیکھنا نہیں چاہتے غیر ملکیوں کے پے رول پر کام…

ملک سیاسی، معاشی، آئینی، قانونی اور معاشرتی بحران سے دوچار ہے، ڈاکٹر عبدالحئی

کوئٹہ:نیشنل ڈیموکر ٹیک پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ ملک سیاسی،معاشی،آئینی قانونی اور معاشرتی بحران سے دوچار ہیں،مہنگائی،بے روزگاری کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے،بلوچستان اور سندھ میں قبضہ گیری کی پالیسی جاری…

’ ٹائیگر3 ‘ کی شوٹنگ کے دوران وائرل ہونے والی تصویرمیں دبنگ خان کوپہچاننا مشکل

 ممبئی: فلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کےدوران لی گئی دبنگ خان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دبنگ خان کوپہچاننا مشکل ہوگیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارسلمان خان ان دنوں روس میں فلم ’ٹائیگر3‘ کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں۔ اداکارشوٹنگ کی غرض سے 3 ماہ…

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کے ازخود نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ کے فیصلے کو معطل کیے بغیر اس پر عملدرآمد روک دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس جمال خان مندو خیل پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جمعے کو صحافیوں پر مبینہ حملوں اور مقدمات…

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے مریم فرید ایڈوکیٹ،…

بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہيں، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہيں۔ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر اہم بیان میں کہا کہ بھارتی ميڈيا نے ميرے کابل جانے کا واويلا کيا اور غير ذمہ…