Daily Archives

August 25, 2021

کیلیفورنیا: چیونٹیاں نرم مٹی میں کئی میٹر گہری کالونیاں بنا کر رہتی ہیں جس کی ساخت سہ جہتی (تھری ڈائمینشنل) ہوتی ہے۔ اب جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غیرشعوری طور پر چیونٹیاں اس سے وابستہ طبیعیات سے واقف ہوتی ہیں۔ اگرچہ لاکھوں چیونٹیوں…

پی ایس او نے حصص پر منافع دینے کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ نے 29.14 ارب روپے کے ٹیکس کے بعد منافع (پی اے ٹی) کا اعلان کردیا جو 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے سال کے لیے (ای پی ایس) 62.07 روپے فی حصص ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی نے 10 روپے فی شیئر کیش ڈیویڈنڈ کا بھی…

طورخم، چمن کے راستے حالیہ دنوں میں 65 فیصد تک کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہوا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کے اتحادی ہونے کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے، ہم نے تاریخی کردار ادا کیا جبکہ ہم نے 80 لوگوں کی جان کا نذرانہ پیش کیا اور لاکھوں معذور ہوئے ہیں جبکہ افغانستان میں رونما…

پی آئی اے نے اجازت نہ ملنے پر کابل کیلئے خصوصی پروازیں منسوخ کردیں

ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ قومی ایئرلائن نے 7 خصوصی پروازوں کے ذریعے ایک ہزار 460 افراد کا انخلا کرایا — فائل فوٹو: پی آئی اے اگست کے نصف میں کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 7 خصوصی پروازیں چلائیں…

سوئی سدرن نے 2 ہزار ملازمین فارغ کردیئے

کراچی :سوئی سدرن نے 2000 ملازمین فارغ کردیئے، حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین فوری طور پر فارغ کئے گئے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے پیپلز پارٹی دور کا ’’برطرف ملازمین بحالی ایکٹ 2010‘‘ کالعدم قرار…

فیروز خان اداکاری کے بعد باکسنگ چیمپئن بننے کیلئے پُرعزم

کراچی: معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ اداکاری کے بعد اب وہ باکسنگ کے شعبے میں قسمت آزمائی کرنا چاہتے ہیں اور باکسنگ چیمپئن بننے کے لیے پرعزم ہیں۔ فیروز خان نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ اب باکسنگ کے شعبے میں قسمت…

احسان مانی کیچ رمیز راجہ بولڈ، ریویو پر فیصلہ تبدیل؟

 کراچی: احسان مانی کیچ رمیز راجہ بولڈ عمران خان کا فیصلہ ’’ریویو‘‘پر تبدیل ہونے کا امکان بڑھ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کے عہدے کی3سالہ مدت بدھ کو مکمل ہو رہی ہے، گوکہ جون میں ہی انھیں دوبارہ نامزد کیے جانے کی خبریں…

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کر دی

کابل :کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے تمام منصوبوں کی فنڈنگ روک دی ہے۔ادارے کی جانب سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے کہ دیکھنا ہو گا کہ کس طرح طالبان کا قبضہ ملک کی ترقی کے امکانات پراثر انداز ہو گا، خاص طور پر…

چاغی میں تیل سے بھری گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

چاغی:چاغی میں تیل سے بھری گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے میں مین آر سی ڈی شاہراہ پر کرودک کے مقام پر تیل سے بھری گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس سے گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوالیویز مزید کارروائی کر…

3 لاپتہ افراد خیبر پختونخوا کے حراستی مرکز میں قید نکلے

 کراچی: ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر پولیس کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے تحقیقاتی اداروں سمیت دیگر سے مدد لینے کی ہدایت کردی۔ فاضل عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت تک لاپتہ افراد بازیاب کرانے اور…