Daily Archives

August 26, 2021

بلوچستان کے دو اضلاع میں دو دھماکے، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ: گوارگو میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں ایک اہلکار شہید جب کہ زیارت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت…

گھوٹکی ٹرین حادثہ، 3 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی لواحقین امداد سے محروم

لاہور: گھوٹکی ٹرین حادثے کو 3 ماہ سے زائد گزر گئے لیکن اب تک اس واقعے کی نہ تو تحقیقات مکمل ہوسکی ہیں اور نہ ہی جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو امدادی رقم مل سکی ہے۔تحریک انصاف کے 3 سالہ دور حکومت میں ناتجربہ کار اعلی افسران کو اہم…

لوئر کرم میں مخالف قبائل کے درمیان تصادم سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاراچنار: لوئر کرم میں جائیداد کے تنازع پر 2 قابئل کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 11 زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم کئے گئے ضلع کرم کے علاقے مہورہ میں شیر جان کلے اور سابق کلے کے قبائل کے درمیان…

نور مقدم قتل کیس، 6 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

اسلام آباد: مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منظور کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ۔ مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایڈیشنل…

رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اگلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے اسٹاف کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔…

لاہورایئرپورٹ پربڑی کارروائی؛ اربوں روپے کی منشیات برآمد، 4 افراد گرفتار

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ گلبرگ اورواہگہ بارڈرسے اربوں روپے مالیت کی 25 کلوگرام سے زائد اعلی کوالٹی ہیروئن منشیات اورکوکین سمیت آئس ہیروئن برآمد کر کے چار افراد کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے گرفتارکرلیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے…

لورالائی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لورالائی کے علاقے کوہار ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ کارروائی…

اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی

 لاہور: ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز برابر ہونے پر بھی اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی۔ کنگسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی بولرز کی مسلسل محنت بالآخر رنگ لے آئی اور وہ کیریبیئن مزاحمت کو کچلنے میں کامیاب…

سلمان خان بوڑھے ہوگئے ہیں انہیں والد کے کردار کرنے چاہئیں، مداح نئی تصاویر دیکھ کر حیران

روس: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے مداحوں نے ان کی نئی وائرل تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلومیاں بوڑھے ہوگئے ہیں اب انہیں والد کے کردار کرنے چاہئیں۔ 55 سالہ اداکار سلمان خان ان دنوں ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم…

پاکستان دوسرا گھر ہے، اس کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: ترجمان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، اس کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کےخلاف روسی دور سے پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔ کابل…