ابرار الحق کا پرانے اور نئے دور کی ماؤں سے متعلق بیان، نئی بحث چھڑ گئی
معروف گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کی جانب سے نئے دور کی ماؤں کی تربیت کے انداز کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی۔
حال ہی میں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا تھا کہ 'جب ہم…