امریکی صدر کا ملک کے لئے ’’آئرن ڈوم’‘‘میزائل شیلڈ کی منصوبہ بندی شروع کرنے کا حکم

:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے لئے اسرائیل کی طرز کے ’’آئرن ڈوم‘‘ ایئر ڈیفنس سسٹم کی منصوبہ بندی شروع کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ۔اسرائیل اس جدید دفاعی نظام کو ہزاروں راکٹوں کو روکنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں…

چینی کمپنی ڈیپ سیک نے مصنوعی ذہانت کا تازہ ترین ماڈل جاری کردیا، امریکی اے آئی ماڈلز کے مساوی یا…

:چینی کمپنی ڈیپ سیک (DeepSeek) نے مصنوعی ذہانت(AI) کا تازہ ترین ماڈل جاری کر تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ماڈل امریکا کے سب سے اہم اے آئی ماڈلز کے مساوی یا اس سے بہتر ہیں مگر لاگت اس کی کہیں زیادہ کم ہے۔وائس آف امریکا کے مطابق امریکا میں ٹیک…

اداکاری کے بعد باکسنگ! خوشحال خان نے حریف کو ناک آؤٹ کر کے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستانی اداکار خوشحال خان نے اداکاری کے بعد اب باکسنگ کی دنیا میں بھی اپنی موجودگی کا زبردست انداز میں اعلان کر دیا۔ لاہور میں منعقد ہونے والے ایک عالمی باکسنگ مقابلے میں خوشحال خان نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف بشر خان…

ممبئی: یوکرینی اداکار پونزی اسکینڈل میں گرفتار، سینکڑوں افراد کو دھوکہ دیا گیا

ممبئی میں پونزی اسکیم کے ذریعے سینکڑوں لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں ایک یوکرینی اداکار ارمین اٹائن کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس اسکینڈل کے تحت لوگوں کو قیمتی پتھروں، سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری پر بھاری منافع کا لالچ دیا گیا تھا۔ ٹوریس…

مظفرگڑھ ،سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر

:سپورٹس گراؤنڈ لیہ میں زیر اہتمام تھل انڈسٹریز ، المعیز شوگر ملز اور لیہ شوگر ملز لیہ سپورٹس فیسٹیول 2025 اختتام پزیر ہو گیا۔سپورٹس فیسٹیول کا انتظام علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن لاہور نے کیا تھا۔پہلے دن کی کھیلوں میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی…

انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ سیالکوٹ نے جیت لی

:انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ سیالکوٹ نے جیت لی۔ انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ میں سیالکوٹ نے سمبڑیال کو 1 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین لنگڑیال نے فاتح ٹیم کو 2 لاکھ روپے اور…

پاک فوج کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں لگائے گئے چلغوزے کے باغات سے مقامی عوام کو اربوں روپے کا فائدہ…

:جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے لگائے گئے چلغوزے کے باغات سے عوام کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آئی ہے، چلغوزے کے باغات اور تجارت سے مقامی عوام کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں 2022 میں عیدالفطر کے موقع میں…

احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ، 259.68 ارب روپے مالیت کے 16 ترقیاتی…

:سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)نے 259.68 ارب روپے مالیت کے 16 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے اور232.28 ارب روپے مالیت کے 7 منصوبوں کو منظوری کیلئے ایکنک بھیج دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات و ڈپٹی…

اوگرا کا ملتان کے قریب ایل پی جی کی آتشزدگی اور دھماکے میں کئی قیمتی جانوں کے ضیاع اور املاک کے…

:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملتان میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب ایل پی جی کی آتشزدگی اور دھماکے میں کئی قیمتی جانوں کے ضیاع اور وسیع پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان اوگرا کے منگل کو جاری بیان کے…

گزشتہ ساڑھے چار سال سے القادر ٹرسٹ کا کوئی وجود نہیں، ٹرسٹ صرف 8ماہ قائم رہا، سینیٹر عرفان صدیقی

:مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ اس وقت کوئی وجود نہیں رکھتا، یہ ٹرسٹ اگست 2020 میں ختم ہو گیا تھا اور پچھلے ساڑھے چار سالوں سے معطل چلا آ رہا ہے۔ اپنے…