Daily Archives

January 13, 2021

واٹس ایپ کے اعلان کے بعد سگنل ایپ اسٹور پر سرِ فہرست

لندن: واٹس ایپ کی جانب سے فون ایپ کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کرنے کے اعلان کے بعد بہت سے صارفین ایسی ہی ایک ایپ سگنل کی جانب رجوع کررہے ہیں جبکہ برطانوی عوام ٹیلی گرام ایپ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ نے اعلان کیا تھا کہ 8…

بورڈ کا پینک بٹن دبانے سے گریز

کراچی: پی سی بی نے ہوم سیریز سر پر ہونے کی وجہ سے پینک بٹن دبانے سے گریز کیا۔ مسلسل شکستوں کی وجہ سے بورڈ حکام کا مصباح الحق اور وقار یونس پر اعتماد تقریباً ختم ہو گیا ہے، گذشتہ دنوں ہی یہ اطلاعات سامنے آ گئی تھیں کہ انھیں جلد فارغ کر…

معروف فٹبال کوچ کا صدر ٹرمپ سے اعلیٰ امریکی سول اعزاز لینے سے انکار

واشنگٹن: فٹبال کوچنگ میں عالمی شہرت رکھنے والے این ایف ایل کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے امریکا کے ایک اعلیٰ سول ایوارڈ کو صدر ٹرمپ کے ہاتھوں لینے سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے صد…

عاطف اسلم کو ایف بی آر کی جانب سے 5 کروڑ سے زائد کا ٹیکس نوٹس

کراچی: ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ مالیت کا ٹیکس نوٹس بھجوادیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی 2018 کی آمدنی کا آڈٹ کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس نوٹس بھجوایا…

ارطغرل غازی کی رواں ہفتے دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیرگردش

لاہور: ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ میں ارطغرل غازی کا کردار اداکرنے والے ادا کار اینگن التان دزیاتن کی دوبارہ پاکستان آنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی کو گزشتہ ماہ پاکستان لانے والے…

دہشت کی علامت ’’القاعدہ‘‘ کا نیا گڑھ ایران ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے الزام عائد کیا ہے کہ القاعدہ شام کے بعد اب ایران میں منظم ہو رہی ہے اور عسکریت پسندوں کا نیا ٹھکانہ یہی سرزمین ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے…

بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں اصولوں کی دھجیاں اڑانے لگا

 کراچی:  بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی میں ریٹنگ حاصل کرنے کیلیے پیشہ وارانہ اصولوں کی دھجیاں اڑانے لگا جب کہ وزیر اعظم عمران خان کے وڈیو کلپ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے پر اسے شرمندگی اٹھانا پڑی۔ بھارتی میڈیا کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ وزیر…

ایران القاعدہ کی نئی پناہ گاہ اور مرکز بن چکا ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ

واشنگٹن: امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا نیا مرکز بن چکا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل پریس کلب سے خطاب کرتے ہوئے پومپیو نے کہا کہ القاعدہ نے تہران کو اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنا…

جنوبی کوریا کے کسینو میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی چوری کی بڑی واردات

جنوبی کوریا کے ایک کسینو سے پاکستانی 2 ارب 8 کروڑ 52 لاکھ روپے کی بڑی چوری کی واردات ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے مشہور ریزورٹ کے کسینو میں چوری کی بڑی واردات ہوئی رپورٹ ہوئی جس میں کسی اور نے نہیں بلکہ اسی…

نالائق و نااہل حکومت کے دھڑکن تختے میں اب زیادہ دیر نہیں، فضل الرحمٰن

کوئٹہ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ و جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے پی ڈی ایم کی تحریک قومی تحریک کی شکل اختیار کر گئی جب کہ نا اہل اور نالائق حکومت سے قوم کی جان چھوٹنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ جمعیت…