Daily Archives

January 9, 2021

ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے

واشنگٹن: کانگریس کی عمارت پر اپنے حامیوں کے حملے کی وجہ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے جہاں ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل بنیادوں پر بند کردیا گیا وہیں ایوان نمائندگان پیر کے روز مواخذے کی قرار داد لا رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر

 اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر کر دیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف  زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس سے متعلق تمام 6 مقدمات سماعت کے لئے مقرر…

سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کردی گئی

کوئٹہ: مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، وزیراعظم کے…

وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

کوئٹہ: سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نور خان ایئربیس راولپنڈی سے خصوصی طیارے پر کوئٹہ پہنچے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان کی زیر صدارت…

غیر شادی شدہ ہونا بری چیز نہیں ہے :نوین وقار

اسلام آباد :  انہوں نے اپنے لائیو سیشن کے دوران کہا کہ شادی ایک اچھی چیز ہے اور سب کو کرنی چاہیے لیکن اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو یہ بھی کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ یہ آپ کیلئے ایک موقع ہے کہ آپ اپنی خواہشات کو پورا کریں اپنے مقاصد کو حاصل…

یمنیٰ زیدی وزن کم کر کے بہتر محسوس کرنے لگیں

کراچی :  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ وہ کافی ٹائم سے ڈائٹ پر ہیں جس کی وجہ سے وہ اب خود میں واضح تبدیلی دیکھ سکتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزن کم کرنے کی وجہ سے ان کی نیند بہتر ہوئی ہے اور دن بھر خود کو تندرست اور توانا بھی محسوس کرتی…

اقوام متحدہ غلط معلومات پر این جی اوز کیخلاف اقدام کرے :پاکستان

نیویارک :  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ روز این جی اوز سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کے چیئرمین محمد سلام آدم کو بھیجے گئے خط میں یورپی یونین کی آزاد اور غیر منافع بخش تنظیم ڈس انفو لیب کی چونکا دینے والی رپورٹ…

انڈونیشیا : ابو بکر بشیر رہا ، بالی بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا رہا

جکارتہ  :  82 سالہ ابو بکر کو صحت جرم سے انکار اور اپیل پر رہائی ملی ،ابوبکر2011 سے جیل میں بند تھے اور 15 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے ۔انہیں دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جاتا رہا۔

ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ,ایٹمی بٹن سے دور رکھیں ,ایوان نمائندگان کی سپیکر کا فوجی سربراہ سے…

واشنگٹن  :  امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل مارک ملی سے رابطہ کر کے کہا کہ ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ،صدر کوایٹمی بٹن سے دور رکھیں اوراس بات کو یقینی بنائیں کہ بد حواس ٹرمپ صدارت کے آخری ایام میں…