Daily Archives

January 2, 2021

اِن ’آسمانی کنکروں‘ پر 24 ارب روپے لاگت آئی ہے!

ٹوکیو: جاپانی خلائی ایجنسی ’جاکسا‘ نے ’ریوگو‘ نامی شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے زمین پر لائے گئے پتھروں اور کنکروں کی تصاویر جاری کی ہیں جو اس کے خلائی مشن ’’ہایابوسا 2‘‘ نے پچھلے سال جمع کیے تھے۔ اس خلائی مشن پر 15 کروڑ ڈالر (24 ارب روپے) لاگت…

مُردوں کے سونے کے دانت چرانے والا گورکن گرفتار

جرمنی: جرمن پولیس نے ایک گورکن کو گرفتار کیا ہے جس پر مرنے والوں کے منہ سے سونے کے دانت نکالنے یا ان کے زیورات چرانے کے الزامات ہیں اور تحقیق کے بعد وہ اس کا عادی مجرم ثابت ہوا ہے۔ بیویریا صوبے کے شہر وارزبرگ کے مرکزی قبرستان میں لوگوں…

بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان تین جنوری سے ہیگلے…

قائم مقام کپتان محمد رضوان نے دوسرے ٹیسٹ کیلیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا

لاہور: قائم مقام کپتان محمد رضوان نے دوسرے ٹیسٹ کیلیے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا۔ کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آخری میچ ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے،ابتدائی دونوں ٹی ٹونٹی میچز ہارنے کے بعد ہم نے آخری میچ میں…

حسن علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بے تاب

فاسٹ بولر حسن علی قومی ٹیم میں واپسی کیلیے بے تاب ہیں،ان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی میں فارم اور فٹنس ثابت کرنے کا موقع مل گیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں…

فیس دو یا معاہدے ختم، بورڈ نے فرنچائزز کو نوٹس تھما دیے

کراچی: فیس دو یا معاہدے ختم، بورڈ نے فرنچائزز کو نوٹس تھما دیے جب کہ 21 دن میں واجبات کی عدم ادائیگی پر سخت ایکشن لینے کا کہہ دیا۔ مالی ماڈل پر پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں کافی عرصے سے اختلافات چل رہے ہیں، معاملہ عدالت تک بھی جا…

2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کردیئے، شیخ رشید

 راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے 2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کیے ہیں۔ راولپنڈی میں نادرا دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے پاس افغان مہاجرین کا مکمل…

اراضی کیلیے بدبخت نے سگے باپ، سوتیلی ماں اور بہن کو ذبح کردیا

محراب پور: 2 ایکٹر اراضی کیلیے بدبخت بیٹے نے اپنے سگے باپ، سوتیلی ماں اور بہن کو بیدردی سے ذبح کردیا۔ افسوس ناک واقعہ خان واہن پولیس تھانہ کی حدود گاؤں عالم خان گوندل میں پیش آیا، دھنی بخش گوندل نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے 72 سالہ باپ…

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں جی ڈی اے سے حمایت مانگ لی

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں فنکشنل نے اپنے خدشات سے پی ٹی آئی کے وفد کو آگاہی دے دی۔ تحریک انصاف نے ملیر اور سانگھڑ کی نشستوں پر حمایت مانگ لی، ملاقات میں فنکشنل لیگ سندہ کے جنرل…

پنجاب میں شدید سردی اور دھند سے نظام زندگی مفلوج

 لاہور: پنجاب بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ دھند نے بھی ہر ایک چیز کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ملک بھر کی طرح لاہور سمیت پنجاب بھر میں بھی شدید سردی کی لہر برقرار ہے، شدید خشک سردی نے جہاں نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے وہیں…