Daily Archives

January 6, 2021

سانحہ مچھ کے متاثرین کا وزیراعظم کی آمد تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

 کوئٹہ: سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد سے مشروط کردیے۔…

شرمناک کارکردگی پر ٹیم مینجمنٹ کا سخت احتساب کا فیصلہ، تبدیلی کا امکان

دورہ نیوزی لینڈ میں شرمناک پرفارمنس پر ٹیم مینجمنٹ کا سخت احتساب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر بورڈ حکام کی جانب سے مصباح الحق سے جواب طلبی ہوگی، بیٹنگ کوچ یونس خان اور بولنگ کوچ وقار یونس سے بھی ناقص ترین…

صبا قمرکا روزانہ گلدستہ بھیجنے والے ’نامعلوم‘ مداح کے نام خصوصی پیغام

کراچی: فلم اسٹار  صباء قمر نے روزانہ  گلدستہ بھیجنے والے اپنے گم نام مداح کے نام خصوصی پیغام دیا ہے۔ صباء قمر نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں سرخ گلابوں کے گلدستے کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں کوئی روز گلدستہ بھیجتا…

حمزہ علی عباسی کا سانحۂ مچھ کے متاثرین سے اظہارِ افسوس

 کراچی: اداکار حمزہ علی عباسی نے مچھ میں کام کرنے والے مزدوروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حمزہ علی عباسی نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 11 مزدوروں کو بے دردی سے قتل کئے جانے پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’بعض شیطان صفت افراد کی…

احتساب قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو نیب کیخلاف ایکشن لیں گے، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: باغ ابن قاسم کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ڈنشاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ سپریم کورٹ نے باغ ابن قاسم کرپشن کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نے ریمارکس دیے کہ اس ملک کے ساتھ نیب کیا کر رہا ہے، اس سکینڈل کے اصل…

سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑیں گے اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے وزیراعظم کی ہدایت پرکوئٹہ کا دورہ کیا، معلوم نہیں وزیراعظم کوئٹہ جاتے ہیں…

ڈکیتی میں مزاحمت پر سندھ مدرسہ کے بانی حسن آفندی کے پوتے زین آفندی قتل

کراچی: مزار قائد کے قریب بنگلے میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے مزاحمت پر سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین حسن آفندی کو قتل کردیا۔  شہر قائد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں نے ایک شہری کی جان لے لی جبکہ…

افغانستان کا مچھ واقعے میں جاں بحق 3 افراد کی لاشیں حوالے کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد / کابل: افغان قونصل جنرل نے وزارت خارجہ کو خط میں کہا ہے کہ مچھ میں تین افغانیوں کی میتیں افغانستان کے حوالے کی جائیں۔ افغان قونصل جنرل نے پاکستانی وزارت خارجہ کو خط  لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مچھ میں ہونے والے…

بھارت:پولیس اہلکار کی افسر بیٹی کو سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

نئی دلی  :   آندھرا پردیش کے شہر تروپتی میں پولیس کے سرکل انسپکٹر شیام سندر کو اس وقت اپنی بیٹی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) جسی پرشانتی کو سلیوٹ مارنا پڑا جب وہ پولیس کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچیں۔پرشانتی نے انجینئرنگ کی…

سعودی پابندیاں ختم : قطر کے 4 ممالک سے تعلقات بحال، معاہدے پر دستخط

ریاض :  سعودی عرب اور قطر کا3سال سے جاری تنازع ختم ،ریاض حکومت نے قطر پر عائد فضائی اور زمینی پابندیاں ختم کر دیں،خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کا اکتالیسواں سالانہ اجلاس گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر العُلا میں منعقد ہوا،اجلاس میں امیر قطرشیخ…