كوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں كو قتل كردیا
کوئٹہ: كوئٹہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں كو تیز دھار آلے سے قتل كردیا۔
ذرائع کے مطابق جناح ماركیٹ كے علاقے میں سمیرا نامی خاتون نے گھریلو ناچاكی پر اپنے شوہر عرفان سلیم، 12 سالہ بیٹی شفیقہ اور 6 سالہ شمائلہ كو…