Daily Archives

January 26, 2021

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلی بلوچستان جام کمال اور صوبائی وزراء کا خطاب

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ موجودہ حکومت یکساں بنیادوں پر تمام اضلاع میں ترقی کے عمل کو تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ تمام علاقوں کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان خیالات…

بلوچستان میں متعددشعبے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہیں : چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہاہے کہ بلوچستان میں متعدد شعبے سرمایہ کاری کیلئے دستیاب ہیں اور ان شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے حکومت کی جانب سے بے شمار مراعات دی گئی ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ کے…

حافظ حسین احمد کی پریس کانفرنس میں بات چیت

ایک ہی قوت کا ہاتھ حکومت اور اپوزیشن دونوں پر ہے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیان پر قائم ہوں حافظ حسین احمد کی پریس۔کانفرنس میں بات چیت جماعتوں میں آزادانہ انٹرا پارٹی انتخابات ہوں، حافظ حسین احمد ہم جماعت میں موروثیت کے خلاف ہیں، بلاول اور…

جعلی ڈومیسائل اور لوکل کا مسئلہ

جعلی ڈومیسائل اور لوکل کا مسئلہ ، (رخشان ڈویژن) کے بعد مزید 3 ڈویژن کی رپورٹیں ہائی کورٹ میں پیش بلوچستان ہائی کورٹ بار کے سابق صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور دیگر درخواست گزار بلوچستان ہائی کورٹ میں جعلی ڈومیسائل سے متعلق اہم سماعت کے دوران…

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چینی صدر نے وارننگ دیدی

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ آرائی کی کوشش نئی سردجنگ کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں…

بھارت خطرناک ترین ممالک میں شامل، ریپبلک ڈے تقریبات خود فریبی کے مترادف

نئی دہلی :  نام نہاد سیکولر ازم کا ڈھنڈورا پیٹنے والا بھارت جہاں آج ہندوتوا کا راج ہے اور اقلیتیں بدحالی کا شکار ہیں، بھارت کے حالات قائداعظم کی بصیرت کو صحیح ثابت کرتے نظر آتے ہیں، ہمسایہ ملک کا شمار انسانی زندگی کے حوالے سے دُنیا کے…

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کیخلاف مقدمات روک دیئے

واشنگٹن :  سابق صدر کے خلاف ایک مقدمہ واشنگٹن جبکہ دوسرا ریاست میری لینڈ میں دائر کیا گیا تھا، جن میں ان پر امریکی آئین کے کرپشن سے متعلق آرٹیکلز کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے وہ فیصلے بھی کالعدم…

کابل:اٹلی کے سفارتخانے کی گاڑی پرحملہ،5ملازم زخمی

کابل :   جس سے سفارتخانے کے 5ملازمین زخمی ہوگئے ،گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر جارہی تھی کہ بم حملے کا نشانہ بن گئی۔ادھرہلمند میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے لشکر گاہ میں پولیس اکیڈ می کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا زخمی

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ بھارتی فوج کے اڑن کھٹولوں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے، فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کھٹوعہ کے علاقے لکھن پور…

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسانوں کی رکاوٹیں توڑ کر دارالحکومت میں ٹریکٹر پریڈ

دلی : بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر کسان رکاوٹیں توڑ کر شہر میں داخل ہو گئے، وقت سے پہلے ہی ٹریکٹر پریڈ شروع کر دی۔ پولیس سے جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ مودی سرکار کیلئے نام نہاد یوم ِ جمہوریہ منانا مشکل ہو گیا، کسان رکاوٹیں توڑ…