Daily Archives

January 31, 2021

ٹی وی پر اتنی پذیرائی ملی کہ فلموں میں کام کی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوتی، اقرا عزیز

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز کہتی ہیں کہ ٹی وی پر اتنی پذیرائی ملی ہے کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوتی۔ غیر ملکی ویب سائیٹ ’اردو نیوز‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں اقرا عزیز نے کہا کہ ان کی سوچ کے مطابق ٹی وی ایک بہت بڑا…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مغربی کنارے پر قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج نے بیت اللحم کے جنوب میں ایک فلسطینی نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، اسرائیلی فوج نے نوجوان کو اسپتال…

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا بمبار ڈرون مار گرایا

ریاض: سعودی عرب میں اتحادی فوج نے حوثی باغیوں کے خودکش بمبار ڈرون کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں نے بمبار ڈرون سعودی عرب کی جانب بھیجا تاہم دفاعی فضائی نظام نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ڈرون کو…

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمد حفیظ باہر

جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 20 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس میں سینئر بلے باز محمد حفیظ کو شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف سلیکٹر وسیم خان نے جنوبی افریقہ کے…

ایئرلنک کی پی ایس ایل 6کیلئے پشاور زلمی کیساتھ شراکت داری

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) ایئرلنک کمیونیکیشن کے چیئرمین اسلم حیات پراچہ اور سی ای او مظفر حیات پراچہ نے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ پی ایس ایل 6 کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کردئیے ۔ ایئرلنک کمیونیکیشن فروری2021میں سٹیٹ آف دی آرٹ…

بلوچستان حکومت کھیل وکھلاڑی کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتی رہے گی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات…

کوئٹہ( این این آئی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام امن کے داعی اور پیار و محبت کے رشتوں کو فروغ دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ بلوچستان حکومت صوبے میں سیاحت کے فروغ اور کھیل وکھلاڑی کی بھرپور حوصلہ افزائی…

وزیراعظم کا اداکار شان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے سپر اسٹار شان شاہد کی والدہ اور ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ اداکار شان نے والدہ کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ‘میں اُداس دل…

زیادہ فالوورز کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتے :عائزہ خان

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر فالوورز کی زیادہ تعداد کامیابی کی ضمانت نہیں ہوتی۔عائزہ خان 80لاکھ سے زائد انسٹاگرام فالوورز کیساتھ اس وقت پاکستان کی نمبر ون اداکارہ ہیں اور اپنے اس اعزازپرمداحوں کی…

’’دل توبچہ ہے ‘‘،حریم فاروق بچوں والی حرکتیں کرکے خوش

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) اداکارہ حریم فاروق کی عمر اس وقت 29برس کے قریب ہے لیکن انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے اندر ابھی تک ایک بچی موجود ہے اور وہ ابھی بھی بچوں والی حرکتیں کرکے خوشی محسوس کرتی ہیں تاہم کبھی کبھی ان حرکتوں کی وجہ سے…

’’پورا چاند‘‘،مہوش کے مداح پوسٹ پروضاحت مانگنے لگے

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے )  مہوش حیات نے ’’پورے چاند‘‘ پرعجیب اندازمیں تبصرہ کیا ہے ۔ مہوش حیات نے اپنی ایک دلکش تصویرسوشل میڈیا سائٹس کی زینت اپنی پوسٹ کے کیپشن میں چاند کے حوالے سے معروف مصنف لی سینٹ جاہن کا قول بھی لکھا کہ جس کا استعمال…