Daily Archives

January 5, 2021

پاکستان ٹیم ڈراپ کیچز کے ریکارڈ بنانے لگی

 لاہور: نیوزی لینڈ سے سیریز میں پاکستان ٹیم ڈراپ کیچز کے ریکارڈ بنانے لگی جب کہ ابھی تک 7بار بولرز کو فیلڈرز کی غفلت کے سبب وکٹ سے محروم رہنا پڑا ہے۔ نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان نے کیچز ڈراپ کرنے کے ساتھ رن آؤٹس چانسزبھی ضائع…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ؛ کیویز نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، پہلی اننگز میں 362 رنز کی برتری حاصل

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 297 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ کے نقصان پر 659 رنز بنانے کے بعد اننگز ڈیکلیئر کردی۔  کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے دن…

رابطہ کمیٹی کا اجلاس؛ چیئرمین بورڈ کے رویے پر ارکان چراغ پا

 اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی کے رویے پر چراغ پا ہوگئے جب کہ پیش نہ ہونے پر واک آؤٹ کردیا۔ آغا حسن بلوچ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں احسان…

سعودی عرب نے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

ریاض / دوحہ: سعودی عرب نے قطر کی فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے کویتی وزیر خارجہ احمد ناصر الصباح کے حوالے سے کہا ہے کہ کویتی فرماں رواں شیخ نواف کے تجویز کردہ ایک معاہدے کے بعد…

بلڈر سے 50 لاکھ بھتہ مانگنے والا گینگ وار کارندہ پکڑا گیا

 کراچی: رینجرز اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر پرانی سبزی منڈی کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بہادر آباد میں بلڈر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے والے لیاری گینگ وار استاد احمد علی مگسی گروپ کے کارندے کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آگیا

 کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پررہا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی صبح کراچی کی فضائیں کئی روز بعد دوبارہ مضر صحت ریکارڈ ہوئیں جس کے دوران کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج چھٹے نمبر پررہا اور فضاؤں…

وزیراعظم ریلیف پیکیج میں کرپشن کی دوبارہ تحقیقات شروع

 اسلام آباد:  وزرات صنعت و پیدوار کی طرف سے وزیراعظم ریلیف پیکیج میں کرپشن کی دوبارہ تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ چئیرمین یوٹیلٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے وزارت صنعت و پیداوار کو خط لکھ کر تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے…

لاپتہ بیٹی کی بازیابی کیلیے معذور باپ کی دہائی، بازیابی کا حکم

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 15 سالہ لاپتہ بیٹی کے بازیابی کے لیے معذور باپ کی درخواست پر لڑکی کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز، محکمہ داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 15 سالہ لاپتہ بیٹی کی…

سانحہ مچھ؛ ہزارہ برادری کا وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنے پر بیٹھی ہزارہ برادری اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے، ہزارہ برادری نے وزیراعظم کی آمد تک میتوں کی تدفین سے انکار کردیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید ہزارہ برادری سے مذاکرات کے لیے ان کے احتجاجی…