Daily Archives

January 28, 2021

واٹس ایپ اسٹیٹس : ’مارک زکربرگ کے پاس ہر کسی کا نمبر ہے‘

رواں ماہ 8 جنوری کو میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا تھا کہ فروری 2021 سے وہ اپنی پرائیویسی پالیسی کو تبدیل کر رہے ہیں جس کے تحت صارفین کے ڈیٹا پر کمپنی کا اختیار بڑھ جائے گا۔ کمپنی نے کہا تھا کہ وہ واٹس ایپ صارفین کی…

انٹرنیشنل ٹیمیں مستقبل قریب میں پاکستان کا دورہ کریں،بین ڈنک

ابوظہبی ( اسپورٹس ڈیسک ) کیونکہ وہاں سیکیورٹی کی صورتحال اس سے بہتر کبھی نہیں تھی جس کو وہ پی ایس ایل کے دوران واضح طور پر دیکھ چکے ہیں۔جنوبی افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کو اہم قدم قرار دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دس سال پہلے کا…

پاکستان کو فواد جیسی نڈر پرفارمنس کی ضرورت:محمد وسیم

کراچی :  انہوں نے کہا کہ فواد عالم نے اہم وقت میں مضبوط اعصاب کا مظاہرہ کیا اور کریز پر جم کر کھیلے ۔ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان بیٹنگ کو ایسی نڈر پرفارمنس کی ضرورت ہے کیونکہ ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز سکور نہیں ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

کراچی ٹیسٹ، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ

کراچی : کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ سیریز کے افتتاحی امتحان میں مرد بحران فواد عالم کے تگڑے سیکڑے نے میچ کو دلچسپ بنا دیا، ٹیم پاکستان نے آٹھ وکٹ پر تین سو آٹھ رنز یعنی…

کامیابیوں سے زیادہ کوتاہیوں پر فخر ہے :بلال عباس

لاہور ( شوبز ڈیسک)  بلال عباس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گلوبل ایشین سٹارز میں شامل ہونے کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انتہائی عاجزی سے کام لیا۔انہوں نے اپنی حالیہ پوسٹ میں لکھا کہ ‘مجھے اپنی کامیابیوں سے زیادہ اپنی کوتاہیوں پر فخر ہے ۔انہوں…

نوجوان نسل شارٹ کٹ پر یقین رکھتی ہے :دانش تیمور

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ وہ آج کی نسل کے نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام کررہے ہیں جو محنت کے بجائے دوستی یا تعلق کی بنا پر کام کرنے کی زیادہ قائل ہے اور نوجوان نسل چاہتی ہے کہ جدوجہد کئے بغیر ہر چیز جلد سے جلد حاصل ہوجائے ۔ انہوں نے کہا…

معاشرتی اقدا رکے منافی ڈراموں میں کام نہیں کرونگی: ثروت

اسلام آباد  :  انہوں نے کہا کہ انہیں کئی ایسے ڈراموں کی پیش کش ہوئی جس میں دیور بھابی کا افیئر تھا۔ جلن ڈرامے میں نشہ جیسے کردار کو نبھانا تھا جس کیلئے انہوں نے انکار کردیا کیونکہ وہ ایسے پراجیکٹ کا کبھی بھی حصہ نہیں بننا چاہیں گی جو ایسے…

افغان صدارتی محل کے کچھ لوگ امن مذاکرات میں رکاوٹ :سپیکر پارلیمنٹ

کابل :   اولسی جرگہ کے سپیکر نے ایوان کی کارروائی کے دوران کہاکہ میں قسم کھاکر کہتاہوں کہ صدارتی محل کے کچھ حلقے امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا کام کررہے ہیں،یہ لوگ امن کا قیام نہیں چاہتے ،یہ نظام اشرف غنی جیسے فرد واحد…

ایران سے کشیدگی،پہلی بار امریکا ،سعودیہ کے طیاروں کی مشرق وسطیٰ میں مشترکہ پروازیں

واشنگٹن :  امریکی سنٹرل کمانڈ نے بدھ کو جاری بیان میں کہاکہ مشترکہ فضائی مشن میں امریکا کے بی 52 بمبار طیارے نے حصہ لیا،سعودی عرب کے ایف15 طیارے بھی فضائی مشن کا حصہ تھے ۔یہ طیارے امریکی ریاست لوزیانا سے اڑے ،16گھنٹے تک مسلسل محو پرواز رہے…

سرینگر :پاکستانی پرچم لہرا ئے گئے ‘حملے میں بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کے حملے میں1بھارتی فوجی ہلاک اور3زخمی ہو گئے ،سرینگر میں بہادر کشمیریوں نے پاکستانی پرچم لہرا دئیے ۔دنیا نیوزکے مطابق پاکستان سے اظہار محبت کرتے ہوئے بہادر کشمیر یوں نے بھارتی فوج کی موجودگی کے…