Daily Archives

January 18, 2021

سلمان علی آغا جنوبی افریقہ کیخلاف موقع ملنے پر خوش

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) کراچی کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہاہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف موقع ملنے پر کافی خوش ہوں، ہر لیول پر کرکٹ کھیل کر یہاں تک پہنچا ہوں۔آغا سلمان علی نے اپنی ویڈیو کانفرنس میں بتایا کہ قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شمولیت سے متعلق…

چوتھا ٹیسٹ:بھارتی ٹیم کے ڈگمگاتے قدم سنبھل گئے

برسبین  ( سپورٹس ڈیسک)  آسٹریلیا کیخلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں بھارت کے ڈگمگاتے قدم سنبھل گئے ، لوئر آرڈر پوزیشن پر کھیلنے والے شردل ٹھاکر اور واشنگٹن سندر کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت مہمان ٹیم مکمل تباہی سے محفوظ رہی۔ برسبین کرکٹ…

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں زیر تعمیر پولیس چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں دتہ خیل روڈ پر گاؤں احمد خیل بابری اڈہ کے قریب زیر تعمیر پولیس چیک پوسٹ کو…

پاکستان بھارتی مذموم عزائم کوبے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی صحافی کے انکشاف نے مودی سرکاراوربھارتی میڈیا کے ناپاک گٹھ جوڑکوعیاں کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں اقوام متحدہ میں تقریرکے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے…

علی ظفر نے دیسی مرغی کی کڑاہی بنانا سکھا دی

لاہور( شوبز ڈیسک ) علی ظفر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔مذکورہ ویڈیو میں علی ظفر چھٹی کے دن اپنے مداحوں کو ‘دیسی مرغی کی کڑاہی’ بنانا سِکھا رہے ہیں۔علی ظفر نے کہا کہ ‘وہ آج چھٹی کے دن دیسی مرغی کی کڑاہی بنانا سکھائیں گے ۔گلوکار نے کہا…

مایوسی کو کبھی بھی خود پر سوار نہیں کیا:حدیقہ کیانی

اسلام آباد :  غیر ملکی ویب سائٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ میں زندگی میں کئی بار مایوس ہوئی لیکن میں نے مایوسی کو سر پر سوار نہیں کیا، کبھی مایوسی سر پر سوار ہوتی بھی ہے تو خاموش ہو جاتی ہوں، رونا دھونا پسند نہیں…

مودی سرکار کسانوں کے دھرنے سے بوکھلا اٹھی، متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا

نئی دہلی : مودی سرکار کسانوں کے دھرنے سے بوکھلا گئی، متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا، دلی سمیت دیگر شہروں میں بھی کسانوں کے حق میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ دلی اور اس اطراف میں کسانوں کے دھرنے جاری، مودی سرکار کے ساتھ مذاکرات کے 9 دور…

روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گیا 2افرادہلاک،6کو بچالیاگیا

انقرہ :  جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ6کو بچالیاگیا، 12 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ترکی کے ضلع بارتن کی تحصیل اِنکومو کے کھلے پانیوں میں بحری جہاز ڈوبا،کوسٹل سکیورٹی گروپ کمانڈ آفس کی کشتیوں نے فوری امدادی آپریشن شروع کردیا۔ترکی وزارت دفاع…

چین : سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے

بیجنگ : چین میں سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے، ریسکیو ورکرز مزدوروں کو زندہ نکالنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صوبے شین ڈونگ میں دھسنی ہوئی سونے کی کان سے مزدوروں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ رابطے کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے…