امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر نے مریضوں کے 6 لاکھ 50 ہزار ڈالرز کے بل معاف کر دیے
واشنگٹن: امریکا میں ایک پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے مریضوں کو کرسمس کا تحفہ دیتے ہوئے ان کے 6 لاکھ ڈالر سے زائد کے بل معاف کر دیے۔
ڈاکٹر عمر عتیق کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ یونیورسٹی آف آرکنساس میں میڈیسن کے پروفیسر ہونے کے علاوہ امریکی…