Daily Archives

January 4, 2021

نائیجر میں دہشت گردوں کے حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک

نیامے: مغربی افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد کے دو حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجر میں دو گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 109…

سانحہ مچھ کے مقتولین کے لواحقین کا لاشوں کے ہمراہ دھرنا

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر سانحہ مچھ کیخلاف ہزارہ برادری کا دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کررہے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے کارکنوں سمیت ہزارہ برادری کے نوجوانوں سمیت خواتین کی بڑی تعداد دھرنے میں موجود ہے۔…

ریاستی ادارے سیاسی دباؤ کے بغیر آزادانہ کام کریں تو قوم کا فائدہ ہوتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔ وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا ہے کہ  ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت ہو…

قائدا عظم ٹرافی : کامران غلام نے 37سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا کے بیٹسمین کامران غلام نے قائد اعظم ٹرافی میں 37 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا، وہ رواں سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بھی بن گئے ہیں ۔ گزشتہ روز کامران غلام نے وسطی پنجاب کیخلاف فائنل میچ کے…

پہلے گوہر تھا ،اب بنا گوہر نایاب ،ظفرکے بچپن کا خواب پورا

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) آج سے 5سال 3ماہ قبل اکتوبر 2015میں بستر پر پڑے سوئے رہنے کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹ کی ابتدا کا موقع ہاتھ سے گنوانے والے ظفرگوہر کا ٹیسٹ کرکٹر بننے کا بچپن کا خواب پورا ہوگیا یعنی وہ پہلے گوہرتھاتو اب گوہرنایاب ہوگیا۔2015میں…

اظہر علی کیویز کیخلاف سنچری سے محرومی کے باوجود مطمئن

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین اظہر علی نے کیوی سرزمین پر سنچری سے محرومی کے باوجود اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سکور بورڈ پر بہتر مجموعہ حاصل کر لیا ہے…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 286 رنز بنا لیے

کرائسٹ چرچ : کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 3وکٹ پر 286 رنز بنا لیے، نمبر ون بیٹسمین کین ولیمسن 112 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان کیویز کو 52 رنز کے مجموعے پر پہلی اور پھر دوسری…

شرمین عبید کی سگریٹ نوشی کیخلاف آگاہی مہم شروع

لاہور ( شوبزڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے سگریٹ نوشی کیخلاف آگاہی مہم شروع کردی ،ان کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ہر عمر کے افراد کیلئے خطرناک ہے ۔شرمین عبید چنائے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں کئی…

’’میں نے تیسری شادی کرلی ‘‘،نادیہ خان کی تصدیق

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ و میزبان نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو تیسری بار شادی کرنے کی تصدیق کی ۔ایک تصویر میں نادیہ خان اپنے شوہر کے ہمراہ سٹیج پر…

شوبز چھوڑکر لگا تھا فن کے بغیر مرجاؤں گی:رابی پیرزادہ

لاہور( شوبز ڈیسک) شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والی رابی پیرزادہ کاکہناہے کہ جب اُنہوں نے گلوکاری چھوڑی تھی تو اُس وقت اُنہیں لگا تھا کہ وہ فن کے بغیر مرجائیں گی۔انہوں نے اپنی 2تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جن میں وہ مصوری کرنے میں مصروف…