ٹرمپ کادوبارہ مواخذہ، ری پبلکنز نے ووٹنگ روک دی
واشنگٹن : امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ٹرمپ کے دوسری مرتبہ مواخذے کیلئے کارروائی شروع کردی،ریپبلکنز نے ووٹنگ روک دی ۔سپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ٹرمپ کوفوری عہدے سے ہٹانے کی قرارداد بلاک کرنے کی مذمت کر تے ہوئے الزام لگایا کہ…