Daily Archives

January 16, 2021

بالی ووڈ اداکار جنہوں نے اپنے بچپن کی دوستوں کو جیون ساتھی منتخب کیا

ممبئی: شوبز فنکاروں کے بارے میں عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ اس انڈسٹری میں تعلقات زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتے۔ یہ کسی حد تک سچ بھی ہے ابتدا میں ایک دوسرے سے شدید محبت کے دعویدار اداکار شادی کے بندھن میں تو بندھ جاتے ہیں لیکن جلد ہی ان کے…

عوامی تنقید کے بعد واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی

مینلوپارک: واٹس ایپ نے پوری دنیا سے تشویش اور عوامی تنقید کے بعد فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ اقدام وقتی طور پر مؤخر کردیا ہے۔ واٹس ایپ نے جمعے کے روز اپنی متازعہ پرائیویسی پالیسی کے متعلق ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے اسے تین ماہ کے لیے مؤخر…

شمالی کوریا میں دنیا کے سب سے طاقتور آبدوز بیلسٹک میزائل کی رونمائی

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی بھی کی گئی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں ایک فوجی پریڈ کے دوران بیلسٹک…

الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج، بلاول کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

 لاہور /  اسلام آباد:  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں پیپلز پارٹی کا وفد شرکت کرے گا۔ بلاول…

گلوبل فنڈ کا انڈس اسپتال پر42 لاکھ ڈالرکی دھوکہ دہی کا الزام

 کراچی: گلوبل فنڈ نے پاکستان کے انڈس اسپتال پر42 لاکھ ڈالر کے فراڈ کا الزام عائد کیا ہے۔ ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کے خلاف کام کرنے والے بین الااقوامی گلوبل فنڈ نے پاکستان کے انڈس اسپتال پر 42 لاکھ ڈالرکی دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے…

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد

 کراچی: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ جنوبی افریقا کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ہے۔ پروٹیز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے ہیں۔ جنوبی…

اجے سے شادی،والد کیوں راضی نہ تھے ،کاجول نے بتا دیا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ ‘میرے والد 24 سال کی عمر میں میری شادی کرنے کے خلاف تھے ، میرے والد چاہتے تھے کہ میں شادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے ہی اپنا کیرئیر بنا…

سجل علی فلم میں کام کریں گی، جمائما کی تصدیق

لاہور ( شوبز ڈیسک) پہلے یہ خبریں زیرگردش تھیں کہ سجل برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ کی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں تاہم اب جمائما نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ سجل ان کی فلم کے ذریعے ہالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ جمائما کی پروڈکشن…

لوگ مجھے آج کل منہ بند رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں:امیتابھ

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) ٹوئٹر پر ایک مداح نے لکھا کہ اگر دنیا میں سب لوگ ایک دوسرے پر اعتماد کرنا شروع کردیں تو ہمیں اپنے گھر کے دروازے بند نہیں کرنا پڑیں گے ۔امیتابھ بچن نے مداح کی اس بات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھائی میں نے ایسے دن بھی دیکھے…

فلسطین میں 15سال بعد الیکشن کا اعلان،مئی اور جولائی میں پولنگ

راملہ :  فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 22 مئی کو ہونگے جبکہ صدارتی انتخاب 31 جولائی کو ہو گا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ انتخابات مشرقی بیت المقدس سمیت فلسطین کی تمام انتظامی اکائیوں میں ہوں گے ۔ فلسطین…